Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“is”

Showing 3581–3590 of 4,320

3582.

rye

noun

Meanings

  1. 1

    (Bot.)

    گھٹیا گہیوں کی ایک قسم۔ دیو گندم۔ رئی۔

  2. 2

    disease in hawk

    شکرے کی ایک بیماری

    • rye-grass, n.

      ایک قسم کی گھاس۔

3583.

sabaism

noun

صابیت۔ ستارہ پرستی

3584.

sabbath

noun

Phrases & examples

  1. (of jews)

    یوم السبت، شنبہ

  2. (of Musalmans)

    جمعہ، آدینہ

  3. (of Christains)

    یک شبینہ۔ اتوار۔ آرام کا دن

3585.

sabbatrianism

noun

یوم السوت ماننے والوں کے عقائد ]سبت پرستی، پابندیٴ سبت[

3586.

sack

verb active

Meanings

  1. 1

    لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا

  2. 2

    dismiss

    جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا

  3. 2

    بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا

3587.

sacrist, sacristan

noun

گرجے کے اسباب کا داروغہ یا نگہبان۔ (گورگن)

3588.

sacristy

noun

گرجے کے اسباب رکھنے کا مکان

3589.

sacularism

noun

سیکولرازم۔ آفادیت۔ لادینیت۔ لامذہبیت

3590.

sadism

noun

جنسی کجروی۔ سادیت۔ لذت جلادی۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books