scourge
noun
Meanings
- 1
a lash
کوڑا۔ تازیانہ۔ چابک
- 2
punishsment
سزا۔ آفت۔ بلا۔ (وبا)
- 3
ظالم۔ جابر
the white scourge
تپ دق
Dictionary results for
Showing 3641–3650 of 4,320
noun
a lash
کوڑا۔ تازیانہ۔ چابک
punishsment
سزا۔ آفت۔ بلا۔ (وبا)
ظالم۔ جابر
the white scourge
تپ دق
verb active
whip
تازیانہ لگانا۔ چابک یا کوڑا مارنا
chastise
سزا دینا
noun
کراکرہٹ۔ چھیل چھال۔ کھرچ۔ رگڑ
an obeisance
سلام بندگی
perplexity
کش مکش۔ پیچ۔ دقت۔ جھنجٹ
to get into a scrape
جھگڑے میں پھنسنا۔ بلا یا دقت میں پھنسنا
noun
a slight incision
خراش۔ کھونچ۔ بکٹا۔ کھونچا۔ نہٹا۔ (خفیف زخم)
pl. (Far)
ایک قسم کی بیماری گھوڑے کے سم کے اوپر کا گھاؤ
a wig
ایک قسم کی ٹوپی
verb active
press by a screw
پیچ بھرنا۔ پیچ کھانا۔ پیچ لگانا۔ پیچ گھانا
squeeze
نچوڑنا۔ بھیچنا
oppress by exactions
زیادہ ستانی کرنا
distort
منہ بگاڑنا۔ منہ ٹیڑھا کرنا
subject to rigid exactions
سخت امتحان لینا
to screw up
پیچ کسنا
screw out
پیچ ڈھیلا کرنا۔ پیچ نکالنا
noun
پیچ مروڑی۔
There is a screw losse smoewhere.
کوئی۔ پیچ ڈھیلا ہے۔ ابھی کچھ کسر ہے
anything shap like a screw
پیچ کی مانند کوئی شے
a miser
کنجوس۔ مکھی چوس۔ کھل اپاڑ
a worn-out horse
تھکا یا لٹا گھوڑا۔ ڈھگا۔ (ٹٹو)
a strict examination of a student
طلب علم کا سخت امتحان
screw-propeller
جہاز ڈھکیلنے کی کل کا پرزہ۔ (جہاز کا پنکھا)
screwbolt
کابلہ
screw driver
پیچ کش
screw jack
جیک۔ چوڑی دار اڈا۔ شہ پیچ۔ جک پیچ
noun
کتب دینی کا ماہر
noun
one of the larges body of salt water less than an ocean
بحر۔ دریا۔ قلزم
Praise the sea but keep on land. (Prov.)
سمندر کو سراہو اور دھوتی پہ رہو
the ocean
سمندر۔ سندھو۔ ساگر
wave, billow
موج دریا، مینڈ
sea-green
دریائی رنگ۔ پستی۔ آبی
sea-sickness
گھمیری۔ متلی
a full sea
ظغیانی پر۔ چڑھاؤ پر
at sea
سمندر میں۔ سمندرپر
half seas over
نیم مست۔ بدمست
heavy sea
موجزن سمندر
the high seas
کھلا سمندر
to go to sea
ملاحی پیشہ اختیار کرنا
noun
رت۔ موسم۔ سما۔ فصل
Everything is good in its season. (Prov.)
ہر چیزاپنی رت میں اپنی لگتی ہے
proper conjuction
ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما
a certain period of time not very long
کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔
in season
موقعے پر
out of season
بے رت۔ بے موسم
verb active
prepare
تیار کرنا۔ بنانا
accustom
عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا
perpare by drying
خشک کرنا۔ سکھانا
spice
مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)
render pleasant
دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا
The proper use of wit is to season conversation.
مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے
moderate
معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا
iimbue
چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books