trepan
noun
Meanings
- 1
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
- 2
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
Dictionary results for
Showing 4031–4040 of 4,320
noun
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
noun
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
in a trice
ایک پل میں۔ آن کی آن میں۔ آناً فاناً میں
He could raise scruples dark and nice
And after solve them in a trice. (Hudibras)
مغلق دقیق شبہے گہ کرتا وہ بپا اور آن کی ایک آن میں کر دیتا پھر وہ وا F.C.
adjective
تین نل کا
noun
تین شوہر یا زوجہ والا۔ سہ زوج
verb active
adjust
ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ بتانا
adorn
بنانا۔ سنوارنا۔سجانا۔ آراستہ کرنا۔ سنگارنا
clip
چھانٹنا۔ کاٹنا۔ قلم کرنا۔ گل یا پھول کترنا
chastise
ٹھیک بنانا۔ جھاڑو کرنا۔ آڑے ہاتھ لینا
(Carp.)
چکتانا۔ چکنا کرنا۔ رندہ کرنا
(Naut.)
ٹھیک کرنا۔ درست کرنا
to trim a lamp
چراغ ٹھیک کرنا
to trim in (Carp.)
جوڑ بٹھانا
to trim up
بناؤ سنگار کرنا
noun
(Med.)
چورا کرنا
بدن کا ملنا اور چٹکانا، مالش۔ ملائی
verb active
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
noun
چوبیس اضلاع کا مجسم
adjective
تبیجا۔ سہ تخمہ
adjective
تنوکا
Looking for classic Urdu literature? Read the books