Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“is”

Showing 91–100 of 4,320

91.

age

noun

Meanings

  1. 1

    period

    سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور

    • The iron age

      کلجگ

  2. 2

    a generation

    پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل

  3. 3

    (period of life)

    اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن

  4. 4

    century

    صدی

    • old age

      بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی

    • the age of discretion

      سیان اوستھا ۔ سن تمیز ۔ سن بلوغ ۔ بلوغت

    • the Augustun age

      علمی زمانہ

    • the dark ages

      تاریکی یا جہالت کا زمانہ

    • the golden age

      ست جگ

92.

agent

noun

Meanings

  1. 1

    what acts

    کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل

  2. 2

    deputy

    منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار

  3. 3

    (Gram.)

    فاعل ۔ کرتا

    • accredited agent

      مختار سندی

    • authorised agent

      نائب ذی اختیار یا صاحب اختیار ۔ مختار ذی اختیار

93.

aggregation

noun

سموہ ۔ جملہ ۔ مجموعہ ۔ اجتماع

Phrases & examples

  1. Each genus is made up by the aggregation of species.

    ہر جنس میں کئی نوع شامل ہوتی ہیں

94.

agist

verb

چَرانا ۔ محصول لگانا ۔ رقم عائد کرنا ۔ پابندی عائد کرنا ۔ گھرائی لینا

95.

agistment

noun

چرائی ۔ گھرائی

96.

agitate

verb active

Meanings

  1. 1

    shake

    ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا

  2. 2

    disturb, excite

    ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا

  3. 3

    ventilate (a question)

    باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا

  4. 4

    ponder on

    جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا

97.

agitation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    ہلاؤ ۔ ڈلاؤ ۔ ہال ۔ ہلور ۔ جھکور ۔ جنبش ۔ حرکت

  2. 2

    perturbation

    دھڑک ۔ دھڑکن ۔ دھڑدھڑاہٹ ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیاکلتا ۔ بے کلی ۔ بے قراری ۔ اضطراب

  3. 3

    discussion

    تکرار ۔ ردوبدل ۔ بحث ۔ مناظرہ ۔ مناقشہ

98.

agree

nounverb

Meanings

  1. 1

    accord

    جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا

  2. 2

    resemble

    ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا

    • They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)

      چور کا بھائی گٹھ کٹا

  3. 3

    assent

    راضی ہونا ۔ منظور ،‌قبول یا اجابت کرنا

    • Agree, for the law is costly. (Prov.)

      آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔

  4. 4

    be in concord

    ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا

    • Two of a trade never agree. (Prov.)

      ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن

    • They agree like cats and dogs.

      وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں

    • The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)

      جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔

  5. 5

    be beneficial as diet or medicine

    راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا

    • to agree with one's constitution or temperament

      کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا

  6. 6

    settle a price

    دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا

Show 2 more
  1. 7

    (Gram.)

    ایک صیغہ یا حالت ہونا

  2. 8

    concur

    انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا

99.

agriculturist

adjectivenoun

کسان ۔ بوآجوتا ۔ زمیندار ۔ کشت کار ۔ مزارع ۔ اہل زراعت

100.

aha

int.

ہو ۔ ہوت ۔ ابے ۔ اگے

Meanings

  1. 1

    triumph

    کیا ہی ۔ جے ۔ جے جے کار ۔ واہ واہ ۔ مبارک

  2. 2

    contempt

    تھو ۔ تھو تھو ۔ چھی ۔ چھی چھی ۔ دھیری ہے ۔ تف ہے ۔

  3. 3

    surprise

    اوہو اوہو آہو ۔ آہو بھاگ ۔ اونہ ہوں

Looking for classic Urdu literature? Read the books