Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ism”

Showing 151–160 of 268

151.

orphanage, orphanhood, orphanism

noun

یتیمی

152.

ostracism

noun

شہر بدری۔ اخراج برادری سے۔ معاشرتی مقاطعہ۔ حقوق سے محرومی

Phrases & examples

  1. see banishment

153.

pacifism, pacificism

noun

امن پسندی۔ مذہب امن۔ یہ عقیدہ کہ دنیا میں جنگ کا خاتمہ کر دینا ضروری بھی ہے اور ممکن بھی

154.

paganism

noun

بت پرستی۔ تاریک خیالی۔ غیر اہل کتاب ہونا

155.

panderism

noun

بھڑوا پن۔ کٹناپا۔ قرم ساقی

156.

pantheism

noun

عقیدہ جس میں کائنات کو خدا مانتے ہیں۔ وہ پنتھ جس میں سرشٹی کو برہم مانتے ہیں۔ مسئلہ ہمہ اوست۔ عقیدہٴ وحدت الوجود

157.

parachronism

noun

زمانی غلطی۔ تاریخی غلطی

158.

parallelism

noun

برابری۔ مساوات۔ استوا۔ سمانتا۔ متوازیت

159.

patriotism

noun

حب الوطنی۔ درد مندی۔ وطن دوستی۔ وطن پرستی

160.

pauperism

noun

مفلسی۔ بھکاری پن۔ ناداری۔ تنگ دستی۔ مسکینی۔ گداگری

Phrases & examples

  1. in forma pauperis

    بہ صیغہٴ مفلسی

Looking for classic Urdu literature? Read the books