dresser
noun
Meanings
- 1
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
- 2
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Dictionary results for
Showing 1191–1200 of 4,387
noun
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
verb active
bore
سالنا۔ چھیدنا۔ برمانا۔ بیندھنا۔ سوراخ کرنا
ویر کر بونا
train in the military art
فوج کو قواعد سکھانا۔ تعلیم کرنا
verb active
urge forward
دھکا دینا۔ بڑھانا۔ آگے سرکانا۔ ہنکانا۔ چلانا۔ ریلنا۔ پیلنا
chase
شکار کرنا
take in a carriage
سواری پر جانا۔ گاڑی میں جانا۔ بگی چلانا
carry on
کرنا۔ جاری رکھنا۔ چلانا
to drive a business
کام چلانا
Drive thy business, let not it drive thee. (Prov.)
اپنے کام کو چلا، نہ کام تجھ کو چلائے
impel
مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دھکیلنا
clear by forcing away
خالی کرنا۔ نکالنا
drive along
آگے بڑھانا
drive ashore
کنارے لگانا
drive at
قصد کرنا۔ جھپٹنا۔ حملہ کرنا
drive away, off
نکال دینا۔ دھکا دینا
drive home
گھر میں بٹھانا۔ ٹھوکنا
drive in
دھسانا۔ اندر چلانا۔ بٹھانا
drive out
نکال دینا۔ باہر کر دینا
drive one mad
پاگل کرنا
drive up
پہنچانا
noun
the quantity of fluid
چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
a drop in an ocean
سمندر میں ایک بوند
Drop by drop the lake is drained. (Prov.)
بوند بوند کر کے کوئے خالی ہو جاتے ہیں
ear-ring
بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
a platform
پھانسی کا تختہ
drop by drop
بوند بوند کر کے
drop serene
ڈھلکا۔ آنکھ کی بیماری
to have a drop too much
نشے میں ہونا۔ بہت پی جانا
verbnoun
play upon a drum
ڈھول بجانا
Drumming is not the way to catch the hare. (Prov.)
ڈھول بجا کے کہیں سسا پکڑا جاتا ہے
beat with a pulsatory motion
دھڑکنا۔ اچھلنا
his drumming heart
اس کا دھڑکتا ہیا
adjective
arid
سوکھا۔ خشک۔ بے بارش
dry hay
سوکھی گھاس
dry weather
کھرساہ
thirsty
پیاسا۔ تشنہ۔ خشک لب
not giving milk
بے شیر۔ بے دودھ۔ جو دودھ نہ دے
a dry cow
دودھ سے ہٹی ہوئی گائے
plain
روکھا۔ خشک۔ سادہ۔ بے رس۔ بے حظ۔ بے لطف
a dry fable
روکھا قصہ
a dry subject
بے لطف مضمون
Dry bread at home is better than roastmeat abroad. (Prov.)
باہر کی چکنی چپڑی سے گھر کی روکھی سوکھی بھلی
tasteless
بدمزہ۔ بے مزہ۔ پھیکا
severe
سخت۔ درشت۔ روکھا۔ پھیکا
dry as a bone, dry as a biscuit
سوکھا کھڑنک
dry cough
سوکھی کھانسی
Dry cough is the trumpeter of death. (Prov.)
سوکھی کھانسی موت کی نشانی
dry cupping
خالی سینگی
dry-money
نقد روپیہ۔ خالص روپیہ
dry-stone wall
کرنڈ۔ پارے کی دیوار
dry-wines
پھیکی شراب
dry words
روکھی باتیں
dry lodging
اتارا۔ سرا
noun
دکڑی۔ دری۔ جدائی۔ علیحدگی
verb active
strike with a sword
مارنا۔ ضرب دینا۔ تلوار سے مارنا
entitle
امتیاز یا خطاب دینا
cut down
کاٹ ڈالنا
adjective
مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب۔ غیر مقرر
noun
نرمی۔ ملائمت
Looking for classic Urdu literature? Read the books