amicableness, amicability
noun
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
Dictionary results for
Showing 141–150 of 4,387
noun
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
noun
دوستی ۔ مترتائی
noun
اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ
noun
دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا
noun
extent
پھیلاوا ۔ وسعت ۔ فراختی
see abundance
(Ast.)
پورب پچھم کے چکر یا خط استوا یا مدھ ریکھا سے دوری
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
noun
political
غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری
general
ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی
Spread anarchy and terror all around. (Cowper.)
بدعملی اور ڈر سب جگہ پھیل گیا
noun
گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
noun
a spritual being
فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
like angels' visits, few and far between
گاہے ماہے کی ملاقات ۔ (آج چاند کدھر سے نکلا)
Angels are bright still, though the brightest fell. (Shakespeare)
گو فرشتہ بڑا ہوا مردود پر فرشتے اب بھی ہیں نورانی
beautiful person
پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
angels who question the dead
منکر نکیر ۔ جم راج ۔ نکیرین
the angel of death
عزرائیل ۔ ملک الموت ۔ جم
the recording angels
کراماً کاتبین ۔ چتر گپت
the word of angels
عالم ملکوت
Looking for classic Urdu literature? Read the books