Meanings
- 1
liable to disappear
بے ثبات۔ ناپائیدار۔ بے قرار۔ غیر مقرر
fugitive delights
ناپائیدار خوشیاں
- 2
volatile
چنچل۔ چپل۔ من موجی
- 3
flying or escaping
بھاگ جانے والا۔ اڑ جانے والا۔ بھاگا ہوا
a fugitive slave
بھاگا ہوا غلام
fugitive compositions
چھوٹی چھوٹی خبریں
Meanings
- 1
fully expanded
شگفتہ۔ کھلا ہوا
full-blown flowers
کٹورا سے پھول
- 2
full distended with wind
پھولا ہوا۔ ہوا سے بھرا ہوا
Meanings
- 1
vapour from exhalation
بھاپ۔ بخارات۔ ابخرے۔ دھواں۔ دخان۔ دود
a fume of tobacco
تمباکو کا دھواں
- 2
idle conceit
خام خیالی۔ وہم۔ خیالات
Phrases & examples
the fundamentals of faith
اصول دین
Meanings
- 1
cover with fur
سمور یا بال لگانا۔ پشم یا بال جمانا
- 2
cover with morbid matter as a tongue
زبان پر خار ڈالنا یا بلغم پیدا کرنا
Meanings
- 1
raging
تند۔ برہم۔ آشفتہ۔ غضب ناک۔ غصے میں بھرا ہوا۔ تیز۔ از خود رفتہ۔ بے خود
- 2
moving with violence
تیز۔ تند۔ جلد۔ شدید۔ زور سے چلنے والا
1658.
furnish
adjectiveverb active
Meanings
- 1
equip
تیار کرنا۔ درست کرنا۔ ساز و سامان سے ٹھیک کرنا
- 2
afford
باہم پہنچانا۔ مہیا کرنا۔ موجود کرنا۔ بخشنا۔ دینا
- 3
fit up
سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ قابل کرنا
a well furnished house
سجا سجایا گھر
Meanings
- 1
fitting out
تیاری۔ سجاوٹ۔ درستی
- 2
goods convenient for hosue-keeping
اسباب خانہ داری۔ سامان۔ لوازمہ۔ گرہستی کا اٹالا۔ رخت۔ سازوسامان۔ فرنیچر
Meanings
- 1
more remote
دور کا۔ اگلا۔ زیادہ۔ پرلا
- 2
additional
علاوہ۔ زیادہ۔ فاضل۔ بڑھتی۔ اور
Looking for classic Urdu literature? Read the books