hospitality
noun
مسافر پروری۔ تواضع۔ مدارات۔ مہمان نوازی۔ مہمان داری۔ مسافر نوازی۔ خاطر مدارت
Dictionary results for
Showing 1861–1870 of 4,387
noun
مسافر پروری۔ تواضع۔ مدارات۔ مہمان نوازی۔ مہمان داری۔ مسافر نوازی۔ خاطر مدارت
noun
unfriendliness
دشمنی۔ بیر۔ لاگ۔ خصومت۔ عداوت۔ مخالفت
an act of an open enemy
لڑائی۔ جھگڑا۔ فساد
verb active
incite
لپکانا۔ ہلکارنا۔ چھچیکارنا۔ لسکارنا۔ لہکانا
chase
شکار کرنا
verb active
admit to residence
مکان یا گھر میں رکھنا۔ ٹھیرانا۔ اتارنا
protect by covering
سائے میں رکھنا۔ چھپانا
deposit in the grave
دفن کرنا۔ گاڑنا
noun
a dwelling-place
گھر۔ مکان۔ حویلی۔ خانہ۔ بیت۔دار۔ کدہ
domestic concern
خانہ داری
family
گھرانا۔ ٹابر۔ خاندان
descendants
اولاد۔ بال بچے۔ گھر۔ پروار
a body of men united in their legislative capacity
واضعان قانون کی جماعت
a firm
کوٹھی۔ کارخانہ۔ تجارتی کوٹھی
house of call
جس جگہ مسافر اور بیکار اہل حرفہ رہتے ہیں
houe of correction
جیل خانہ۔ تعزیر خانہ۔ مقام سیاست
house of God
خدا کا گھر۔ مندر۔ مسجد۔ خانہٴ خدا
noun
the mistress of a family
گھر والی۔ مالک خانہ۔ صاحب خانہ۔ مالکہٴ خانہ۔ گرہستن۔ گھر کی منتظمہ، مالکن
a little bag
تھیلی۔ تلے دانی۔ کیسہ
noun
خانہ داری۔ گرہست
Good huswifery trieth to rise with the cock
Ill huswifery lieth till nine of the clock.
(Tusser.)
اٹھے بیوی سگھڑ، مرغا جونہی بولے سووے بیوی پھؤڑ پہر دن جب تک ہولے F.C.
adverb
manner
کیسا۔ کس طرح۔ کیوں کر۔ کیونکہ
proportion
کتنا۔ کس قدر
How much better is it to get wisdom than gold.
مایا سے گیان کتنا اچھا ہے
reason
کاھے کو۔ کس واسطے۔ کیوں۔ کس لیے۔ کس کارن
state
کس طرح۔ کیا حال ہے
how far
کتنی دور۔ کس قدر فاصلے پر
how often
کے بار۔ کتنی دفعہ۔ کے مرتبہ
noun
ایک قسم کی توپ
verbnoun
ہجوم یا بھیڑ کرنا۔ جلدی کرنا
Fools huddle on and always are in haste
Act without thought, and thoughtless words they waste
ناداں کو جلد بازی و تعجیل سے ہے کام بےسوچے فعل کرنا، بے معنی بس کلام F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books