irritable
adjective
Meanings
- 1
easily inflamed
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ ذکی الحس۔ زود حس
He was irritable and even irascible.
وہ تنک مزاج بلکہ مغلوب الغضب تھا
- 2
(Physiol.)
اپاڑنے قابل
Dictionary results for
Showing 2251–2260 of 4,387
adjective
easily inflamed
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ ذکی الحس۔ زود حس
He was irritable and even irascible.
وہ تنک مزاج بلکہ مغلوب الغضب تھا
(Physiol.)
اپاڑنے قابل
noun
جھلاہٹ۔ غصہ۔ کوفت
noun
اپاڑ کی دوا
adjective
اپاڑ کرنے والا۔ سوزش یا جلن پیدا کرنے والا۔ مشتعل کرنے والا۔ ہیجان میں لانے والا۔ مجازاً تکلیف دہ چیز۔ جو چیز۔ دماغی سکون میں خلل انداز ہو
verb active
fret
رگڑنا۔ گھسنا۔ کھجانا۔ لال کرنا
increase the action
بھڑکانا۔ تیزکرنا
provoke
کھسیانا۔ کھجانا۔ رسانا۔ رسانا۔ خفا کرنا۔ غصہ دلانا۔ افروختہ کرنا۔ دق کرنا۔ پریشان کرنا
noun
provocation
کھجاوٹ۔ رساوٹ۔ چھو۔ غصہ۔ طیش۔ جھلاہٹ۔ کوفت۔ ہیجان۔ سوزش
(Physiol.)
جلن۔ رگڑ۔ گھسا
(Med.)
اپاڑ
adjective
غصہ دلانے والا۔ بھڑکانے والا۔ سوزش آفریں مہیج
noun
the act of flowing out
نکاس۔ بہاؤ۔ گزار۔ برآمد
the act of sending out
اجرا۔ نفاذ۔ صدور
end
آخر۔ انجام۔ پھل۔ نتیجہ۔ مال۔ حصول۔ پراپت۔ انت۔ حاصل ۔ ماحصل
progeny
نسل۔ سنتان۔ بنس۔ اولاد۔ بال بچے
produce of the earth
پیداوار۔ پھل۔ جام
discharge
اخراج۔ خروج۔ بہاؤ
point for decision
تنقیح۔ امر تنقیح طلب۔ امر تصفیہ طلب۔ متنازع فیہ مسئلہ
issue of fact
تکرار بابت واقعات
issue of law
تکرار آئین کے بابت۔ نزاع قانونی۔ تنقیح امر قانونی۔ امر تنقیح طلب قانون
Issue should be joined.
امر متنازع کی تنقیح ضرور کرنی پڑے گی
female issue
اولاد اناث
join issue
امر متنازع کی تنقیح کرنا
male issue
اولاد ذکور
material issue
اصل تکرار۔
without issue
لا ولد۔ بے اولاد۔ نس سنتان
nounverb active
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
a paltry fellow
تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
an instrument
موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
(of a kitchen)
سیخ
a wedge
پھانا ۔ میخ
for sawing wood on
لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
a cost of mail
زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
a pitcher
کپا
a male
نر
(Mech.)
بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
(Ich.)
مچھلی کا بچہ
(Music)
مضراب
(Naut.)
جھنڈا۔ نشان۔ علم
(Ornith.)
کلغی دار کبوتر
jack in the box
قابلہ
jack in office
مغرور عامل
jack of all trades
ہربابی۔ جان پانڈے۔ چودہ بدیا ندھان ۔ ہرفن مولا
jack out of doors
نگھرا۔بےگھر۔ خانہ بدوش
jack with a lantern
شیطانی آگ۔ چھلاوا۔ شہابہ۔ اگیا بیتال۔ راچھس اگنی
noun
کٹھل۔ پھنس
Looking for classic Urdu literature? Read the books