Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“it”

Showing 241–250 of 4,387

241.

assignment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سپردگی ۔ تفویض

  2. 2

    (Law)

    بیچی ۔ انتقال ۔ جموگ

    • assignment of dower

      ترکہٴ جائداد بنام زوجہ ۔ استری ہیت دھن سنکلپ

    • assignment of land

      جاگیر ۔ جائیداد

    • assignment of property

      دھن سنکلپ ۔ انتقال جاگیر

    • assignment of title

      انتقال حق

242.

associate

noun

Meanings

  1. 1

    companion

    ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس

  2. 2

    partner

    ساجھی ۔ شریک ۔ شامل

    • The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)

      جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،‌وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے

243.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

244.

assumption

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ

  2. 2

    a supposition

    فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض

  3. 3

    (Theol.)

    معراج ۔ انتر دھیان

245.

assurance

noun

Meanings

  1. 1

    certain expectation

    بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد

  2. 2

    security

    اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع

    • Brave men meet danger with assurance. (Knolles)

      سور بیر، بیر تائی سے جوکھوں کا سامنا کرتے ہیں

  3. 3

    self-reliance

    ڈھارس ۔ جراٴت

  4. 4

    impudence

    گستاخی

  5. 5

    insurance

    بیمہ

    • assurance company

      بیمہ کرنے والوں کی جماعت

    • assurance in God

      توکل بخدا ۔ بھروسا

    • assurance office

      بیمے کی کوٹھی

    • life assurance

      جان بیمہ ۔ بیمہٴ زندگی

246.

astraddle

adverb

گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے

Phrases & examples

  1. to sit astraddle

    پیر پھیلا کر بیٹھنا

247.

astride

adverb

ٹانگیں چیر کے ۔ گھوڑے کی سی سواری یا آسن

Phrases & examples

  1. to sit astride (a horse)

    گھوڑے کی سواری بیٹھنا

248.

asylum

noun

Meanings

  1. 1

    a place of security

    جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا

  2. 2

    a charitable institution

    خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ

    • assylum for the poor

      غریب خانہ ۔ کنگلا سرن

    • lunatic asylum

      پاگل خانہ

249.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

250.

atrocity

noun

بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی

Looking for classic Urdu literature? Read the books