nitrogen
noun
ایک عنصر مادی جس سے شورہ پیدا ہوتا ہے۔ نائٹروجن
Dictionary results for
Showing 2731–2740 of 4,387
noun
ایک عنصر مادی جس سے شورہ پیدا ہوتا ہے۔ نائٹروجن
adjective
لیکھوں سے بھرا ہوا
noun
the quality
بزرگی۔ عالی منشی۔ نجابت
nobble birth
شرافت۔ عالی خاندانی
nobles
امرا۔ شرفا۔ نجبا
noun
see nobility, 1.
grandeur
بڑائی۔ شان و شوکت۔ عظمت۔ عالی ظرفی۔ شرافت
verb active
mention by name
نام بتانا۔ نام لینا
appoint
نامزد کرنا۔ ٹھیرانا۔ نوتنا۔ مقرر کرنا۔ تعین کرنا
entitle
نام رکھنا۔ خطاب دینا۔ موسوم کرنا
noun
اختلاف۔ انحراف۔ نامطابقت۔ برگشتگی۔ بردھ۔ عدم تقلید۔ عدم تعمیل۔ عدم مطابقت
noun
non-existence
نیستی۔ عدم۔ فنا محض
a thing not existing
معدوم الوجود۔ ناپید۔ مفقود الوجود۔ معدوم۔ لا شے۔ فرضی یا خیالی چیز۔ بے حقیقت شے
noun
that which is not sense
بے معنی یا واہی تباہی باتیں۔ واہیات۔ جھک۔ زٹل۔ بیہودہ گوئی۔ لغویات۔ بکواس
Nonsense is that which is either true nor false.
بے معنی بات نہ سچی ہوتی ہے نہ جھوٹی
trifles
ناچیز۔ ہیچ۔ تھوڑی بات۔ لا شے
noun
نتیجہ بالعکس
noun
نا مسموع دعویٰ۔ بہ باعث کسی نقص یا قصور کے دعوے کو خارج کرنا۔ اخراج دعویٰ
Looking for classic Urdu literature? Read the books