reconnoiter, reconnoitre
verb
نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔
Dictionary results for
Showing 3331–3340 of 4,387
verb
نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔
noun
بہی۔ فرد۔ مسل۔ روئداد۔ کل کاغذات۔ دفتر۔ (دستاویز۔ اندارج۔ یادگار۔ ریکارڈ)
record as it stood
کاغذات موجودہ مسل
record keeper
محافظ دستاویزات
records of each village
ہر ایک گاؤں کے بستے۔ گاؤں گاؤں کے بستے
record of village share
کھیوٹ
entered on the record
داخل دفتر
gramophone record
ریکارڈ۔ گراموفون ریکارڈ
make a record
حال یا کیفیت لکھنا۔ برتانت یا بیوستھا لکھنا
office of record
محافظ خانہ۔ دفتر خانہ۔ دفتر
place among the records
شامل کاغذات رکھنا۔ شامل مسل کرنا
to beat the record
ریکارڈ توڑنا۔ پچھلوں سے سبقت لے جانا
verb active
جان ڈالنا۔ جلانا۔ ازسرنو پیدا کرنا
تروتازہ کرنا۔ خوش کرنا۔ بہلانا۔ جی لگانا۔ رجھانا۔ (باعث تفریح ہونا)
These ripe fruits recreate the nostrils with their aromatic scent.
ان پکے پھلوں کی سوندھی خوشبو سے دماغ خوش ہوتا ہے
adjective
میلا۔ نجس۔ ناکارہ۔ مکدر۔ خراب
noun
نئی بھرتی
نیا سپاہی۔ نو ملازم۔ رنگروٹ
verb active
repair by fresh supplies
پورا کرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ (کمی کو پورا کرنا)
re-invigorate
پھر قوت یا تقویت دینا۔ (تازہ دم کرنا۔ تجدید کرنا)
fill up by enlistment
بھرتی کرنا۔ داخل کرنا۔ (رنگروٹ بنانا)
noun
صحت یابی
noun
بھرتی کرنے والا
noun
نئی بھرتی۔ داخلہ
noun
پیچھے کی طرف جھکاؤ یا خم۔ (باز خمیدگی)
Looking for classic Urdu literature? Read the books