torpidity, torpidiness, torpitude, torpor
noun
سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی
Dictionary results for
Showing 3991–4000 of 4,387
noun
سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی
noun
حدت۔ سخت گرم ہونا
noun
خمیدگی
noun
پیچیدگی۔ بل۔ اینٹھن
verb active
throw with the hand
پھیکنا۔ اچھالنا
جھٹکا دینا۔ جھٹکنا
agitate
اتھل پتھل کرنا۔ موج مارنا۔ ہل چل ڈالنا
harass
دق کرنا۔ ستانا۔ پریشان کرنا۔ حیران کرنا
keep in play
ہلانا۔ ڈلانا۔ جھلانا
to toss off
جلدی سے پینا۔ چڑھا جانا
noun
جملگی۔ کلیت۔ تمامی۔ پورنتا۔ مجموعیت
verb active
hit
چھونا۔ ہاتھ لگانا
Touch pitch and you will be defiled.
کیچڑ میں ڈھیلا ڈالو گے تو چھینٹیں آئیں گی
perceive
مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
reach
پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
concern
علاقہ یا سروکار رکھنا
تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
interfere with
ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
soften
نرم کرنا۔ ملائم کرنا
delineate slightly
لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
test
کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
make an impression
اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
play on
چھیڑنا۔ بجانا
impulse forcibly
دل پر اثر کرنا
afflict
تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
جھاڑنا۔ آنکنا
touch up
جھاڑ جھوڑ کرنا۔ جھاڑ جھٹک کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ مرمت کرنا
touch upon
مختصر یا سرسری بیان کرنا
touch at
لگنا۔ پہنچنا۔ لنگر کرنا
noun
contact
چھوت۔ پرسنگ
the sense of feeling
قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
تعشق۔ تاثیر
an emation
محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
personal application
پھبتی۔ پھبن
censure
لعنت ملامت۔ لعن طعن
stroke on a drawing
قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
feature
خط و خال۔ چہرے کا انداز
a little
تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما
test
کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
(Music)
انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
noun
برج۔ مینار۔ گڑگج۔ لاٹھ
a citadel
قلعہ۔ کوٹ۔ حصار
سر کی ایک اونچی پوشاک
noun
a bauble
کھلونا۔ کٹھ پتلی
Love, like other little boys
Cries for hearts as they for toys. (Rochester)
مثل بچوں کے عشق بھی یارو مانگتا دل ہے جوں کھلونے وہ F.C.
a trifle
ناچیز شے۔ ادنی شے
matter of no importance
امر خفیف۔ ادنیٰ بات
folly
بیوقوفی۔ حماقت
play
بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
Looking for classic Urdu literature? Read the books