trait
noun
Meanings
- 1
stroke
شوشہ۔ قلم۔ صنعت
- 2
a peculiarity
شباہت۔ خط و خال۔ خاصہ
- 3
خصلت۔ خصوصیت۔ امتیازی وصف
Dictionary results for
Showing 4011–4020 of 4,387
noun
stroke
شوشہ۔ قلم۔ صنعت
a peculiarity
شباہت۔ خط و خال۔ خاصہ
خصلت۔ خصوصیت۔ امتیازی وصف
noun
نمک حرام۔ غدار۔ ادھرمی
see betrayer
The punishment of a traitor is death.
غدار کی سزا قتل
traitor to one's country
وطن دشمن۔ دیش برودھی۔ راج دروہی
traitor to one's king
راجا کا دروہی۔ شاہی دشمن
adjective
treacherous
دغا باز۔ پر دغل۔ بے وفا
partaking of treason
باغی۔ غدار۔ نمک حرام۔ غدارانہ
adverb
دغا بازی سے۔ بیوفائی سے۔ نمک حرامی سے۔ غداری سے
noun
بیوفا عورت۔ دغا باز عورت۔ غدار عورت
noun
اطمینان۔ آسائش۔ آسودگی۔ تسلی۔ تسکین۔ دھیرج۔ خاموشی۔ سکون۔ طمانیت
see calm
noun
the act
انتقال۔ نقل
داخل خارج
تحویل
تبدیل۔ بدلی
تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
transfer of account
آئے دیے۔ جمع خرچ
transfer of names
داخل خارج
transfer of a suit
تفویض مقدمہ۔ ایک محکمہ سے دوسرے محکمہ میں مقدمہ کا جانا
actual transfer
انتقال حقیقی۔ انتقال قبضہ
private transfer
انتقال خوش خرید
noun
وہ سپاہی جو لڑائی کے وقت دشمن سے جا ملے
noun
نقل مکان۔ انتقال۔ بدلی۔ تبادلہ
معراج۔ رحلت
ترجمہ۔ التھا
(Mech.)
سیدھی چال
(Med.)
انتقال مرض
literal translation
لفظی ترجمہ۔ شبدارتھ
A literal translation is better than a loose one.
لچر ترجمے سے لفظی ترجمہ بہتر
noun
the act of passing
روانگی۔ گزار
راستہ۔ راہ
(Astron.)
کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا
transit duty
محصول راہداری۔ راہ کر
Looking for classic Urdu literature? Read the books