4211.
vitamin
noun
حیاتین
Dictionary results for
Showing 4211–4220 of 4,387
noun
حیاتین
verb active
spoil
بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا
بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا
noun
تخریب۔ فساد۔ بربادی۔ تباہی
adjective
شیشہ سا۔ کانچ کا
adjective
شیشہ بننے کے قابل
verb active
شیشہ بنانا
noun
کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب
blue vitriol
توتیا۔ نیلا تھوتھا
green vitriol
زنگار۔ کسیس
red vitriol
رنگ۔ جر۔ مورچہ
white vitriol
ہیرا کسیس
adjective
دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا
verb active
ملامت کرنا۔ سرزنش کرنا۔ لعن طعن کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ جھاڑو کرنا۔ جھاڑ جھپاڑ کرنا
noun
الزام۔ ملامت۔ سرزنش
Looking for classic Urdu literature? Read the books