range
noun
Meanings
- 1
a row
زنجیرہ ۔ پانتی۔ سلسلہ۔ قطار۔ پنکتی۔ سُوت۔ صف
- 2
a class
فرقہ۔ درجہ۔ قسم۔ گروہ
- 3
a rung
زینے یا سیڑھی کا ڈنڈا۔
- 4
a kitchen grate
باورچی خانے کی انگیٹھی
- 5
a sieve
چھلنی۔ غربال
- 6
a ramble
سیر۔ گشت۔
Show 3 moreShow fewer
- 7
command, scrope
احاطہ۔ وسعت۔ رسائی۔ قابو۔ حد۔ (رقبہ۔ حلقہ۔ حد بندی۔ پہنچ)
- 8
(Gun.)
مار۔ ٹپاّ۔ پلّا۔ زد
The most effective range of musketry is from 150 to 200 yards.
بندوق کی سب سے زیادہ مار ڈیڑھ سو سے دو سو گز تک ہے
- 9
place for excursion
میدان۔ سیرگاہ۔ (چراگاہ۔ شکار گاہ۔ ہدف گاہ)
range of mountains
سلسلہٴ کوہ
forest range
سلسلہٴ جنگلات
