Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“job”

Showing 1–10 of 12

1.

job

noun

Meanings

  1. 1

    a work

    چھوٹا کام۔ کام۔ کار۔ کاج۔ مزدوری۔ ملازمت۔ دھندا۔ پیشہ۔ کار خدمت۔ فرض منصبی۔ کارکردگی

  2. 2

    stab

    کوچنا۔ بھونک۔ نوکدار ہتھیار کا ایک ہاتھ

  3. 3

    transaction

    ٹھیکے کا کام۔ آمد یا منفعت کا کام

    • job's comfort

      سرزنش۔ لعنت۔ ملامت۔

    • by the job

      ٹھیکے پر

    • to do the job for one

      مار ڈالنا۔ کام کرنا۔

2.

job

verb active

Meanings

  1. 1

    نوکدار ہتھیار سے کوچنا۔ بھونکنا۔ہتھیار گھسیڑ دینا

  2. 2

    جھڑکنا

3.

job

verb active

4.

job

verb neutor

Meanings

  1. 1

    چھوٹا چھوٹا یا متفرق کام کرنا۔ اجرت پر کام کرنا۔ متفرق کام کرتے رہنا۔ مزدوری کرنا

  2. 2

    خرید فروخت کرنا۔ دلالی کرنا

5.

jobber

noun

Meanings

  1. 1

    one who jobs

    متفرق کام کرنے والا

  2. 2

    a dealer

    سوداگر۔ کاروباری۔ بہواری۔ آڑتیا۔ دلال ۔ راشی

  3. 3

    ٹہلوا۔ خدمتگار

6.

jobber-nowl

noun

بیوقوف۔ گاؤدی۔ احمق۔ کندٴہ ناتراش

7.

jobbery

noun

آڑت۔ دلالی۔ بددیانتی کا کام۔ بےایمانی۔ رشوت ستانی

8.

bull

noun

Meanings

  1. 1

    نر گاؤ ۔ سانڈ ۔ بجار

  2. 2

    (Ast.)

    بیل ۔ ثور ۔ بِرکھ

    • At last from Aries rolls the bounteous sun

    • And the bright Bull receives him. (Thomson)

      حمل سے نکل فیض بخش آفتاب چلا ثور میں وہ بصد آب و تاب F.C.

  3. 3

    stock-jobber

    ام چار کو خریدارِ حصہ

    • take the bull by the horn

      بیل کو سینگوں سے پکڑ لینا ۔ جراٴت سے سامنا کرنا

9.

cry

verb active

Meanings

  1. 1

    (one's wares)

    پکار کے بیچنا۔ آواز یا صدا لگانا

  2. 2

    make proclamation

    ڈھنڈورا پھیرنا۔ منادی کرنا

    • a cry baby

      رونا بچہ۔ روتی صورت۔ نین موتنی

    • to cry down

      برا کہنا۔ الزام لگانا۔ مذمت کرنا

    • to cry for help

      دہائی دینا۔ دہائی تہائی کرنا یا مچانا۔ فریاد کرنا۔ مدد یا سہائتا مانگنا یا چاہنا

    • to cry off a bargain

      ہوڑ، بات یا اقرار سے ہٹنا یا مکرنا

    • to cry out

      چلانا۔ دہائی دینا

    • They make the oppressed to cry, they cry out by reason of the arm of the might. (Job. xxxv. 9)

      بیچارے مظلوموں کو وہ کلپاتے ہیں اور زبردست کے ہاتھوں سے وہ آپ چلاتے ہیں

    • to cry up

      بڑای کرنا۔ تعریف کرنا۔ سراہنا۔ ثنا کرنا

10.

darken

verb active

Meanings

  1. 1

    make dark or black

    اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا

    • They (locusts) covered the face of the whole earth so that the land was darkened. (Exod. x. 15)

      وہ (ٹڈیاں) دنیا کے پردے پہ اتنی چھا گئیں کہ ساری دھرتی پہ اندھیرا ہوگیا

  2. 2

    cloud

    چھانا۔ دھندلا کرنا۔ پردہ ڈالنا

    • Let their eyes be darkened that they may not (Rom. xi.10)

      ان کی آنکھوں پہ پردہ ڈال دو کہ وہ دیکھ نہ سکیں

  3. 3

    cast a gloom upon

    اداسی چھانا۔ غم پیدا کرنا۔ غم میں ڈالنا

  4. 4

    obscure

    مغلق کرنا۔ مبہم کرنا

    • Who is this that darkeneth counsel by words without knowledge? (Job xxxvii. 2)

      یہ کون ہے جو بے سمجھے بوجھے اپنی باتوں سے صلاح کو مبہم کرے دیتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books