Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“join”

Showing 11–20 of 67

13.

jointress

noun

عورت جو شہر کی جائیداد رکھتی ہے۔دھن والی استری

14.

joint-stock

noun

سرمایہ ٴ مشترک ۔ پونجیٴ حصہ داراں۔ ساجھیوں کا دھن

Phrases & examples

  1. joint stock company

    حصے داروں کی جماعت۔ ساجھیوں کا سموہ

15.

joint-tenancy

adjective

قبضہٴ شاملات

16.

jointure

noun

استری دھن۔ حق زوجیت۔ مہر

17.

jointure

verb active

حق زوجیت مقرر کرنا۔ استری دھن ٹھیرانا

18.

add

nounverb

Meanings

  1. 1

    join

    جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا

  2. 2

    (Arith.)

    جوڑنا ۔ جمع کرنا

    • Add little to a little and it will be a great heap. Prov.

      پھویوں پھویوں کر کے تالاب بھرتا ہے ۔ اندک اندک می شود بسیار

19.

adjoin

nounverb

جڑنا ۔ جٹا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ ملنا ۔ پیوست ہونا ۔ متصل ہونا ۔ ملحق ہونا

20.

attach

verb active

Meanings

  1. 1

    join

    لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا

  2. 2

    fasten

    باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا

  3. 3

    (Law)

    ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا

  4. 4

    gain over

    لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا

    • attach importance to

      قابل غور یا بڑے معرکے کا سمجھنا ۔ بڑی یا ضروری بات سمجھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books