Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“joint”

Showing 1–10 of 29

1.

joint

verb active

Meanings

  1. 1

    unite

    ملانا۔ گرہ باندھنا یا لگانا۔ گرہ دار بنانا یا کرنا

  2. 2

    separate

    جوڑ جوڑ الگ کرنا۔ انگ بھنگ کرنا

2.

joint

adjective

Meanings

  1. 1

    united

    شریک۔ شامل۔ ملا۔ ملا جلا۔ متحدہ

  2. 2

    shared

    ساجھے کا ۔ مشترکہ۔ بہ شرکت۔ بالا شتراک

    • joint estate

      جائیداد اجمالی یا مشترکہ

    • joint undivided property

      شاملات

    • case of joint ownership

      جائیداد اجمالی کا مقدمہ

3.

joint

noun

Meanings

  1. 1

    the place

    جوڑ۔ بند۔ مفصل۔ پیوند۔ اتصال۔ ملاپ۔ گرہ۔ مہرہ۔ گانٹھ۔

  2. 2

    the space

    پوری ۔ پور۔عضو۔ ٹکڑا۔

    • joint of cane

      گنے کی پوری

  3. 3

    (Railway)

    سڑک آہنی کی قینچی

  4. 4

    (Geog.)

    درز۔ دراڑ

    • joint chair (Railway)

      قینچی کی بیٹھک

    • joint of meat

      گوشت کا ٹکڑا۔ تھان

    • every joint

      بند بند۔ پور پور

    • out of joint

      بے موقع۔ بےمحل

4.

jointed, (Bot.)

adjective

گرہ دار۔ گٹھیلا۔ جوڑ دار

5.

jointly

adverb

مل کر۔ اکھٹا۔ باہم۔ ساجھے میں۔ سامل ہو کر ۔ ایک ساتھ۔ ایک ہو کر ۔ جڑ کر۔ بالاشتراک۔ مل جل کر۔ شرکت میں

6.

jointress

noun

عورت جو شہر کی جائیداد رکھتی ہے۔دھن والی استری

7.

joint-stock

noun

سرمایہ ٴ مشترک ۔ پونجیٴ حصہ داراں۔ ساجھیوں کا دھن

Phrases & examples

  1. joint stock company

    حصے داروں کی جماعت۔ ساجھیوں کا سموہ

8.

joint-tenancy

adjective

قبضہٴ شاملات

9.

jointure

noun

استری دھن۔ حق زوجیت۔ مہر

10.

jointure

verb active

حق زوجیت مقرر کرنا۔ استری دھن ٹھیرانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books