Dictionary results for
“just”
Showing 11–20 of 86
Meanings
- 1
prove or show to be just
واجب ٹھہرانا۔ روا رکھنا۔ حجت یا دلیل سے ثابت کرنا۔ (صحیح یا بجا ثابت کرنا)
- 2
pronounce free from guilt
بے گناہ ٹھہرانا۔ نردوکھی کرنا۔ بے دوش کرنا
- 3
treat as just
موکش یا نجات دینا۔ بخشنا
- 4
(Print.)
سطریں ٹھیک کرنا۔ بٹھانا
Meanings
- 1
space
سمائی ۔ جگہ ۔ گنجائش ۔ مکان ۔ کمرا
- 2
conveniences
سامان ۔ اسباب ۔ آرام کی چیزیں
- 3
adaptation
میل ۔ اک رنگی ۔ موافقت ۔ مطابقت
- 4
adjustment
میل ملاپ ۔ صفائی
- 5
loan
ادھار ۔ ہاتھ ادھار ۔ دستگرداں
Phrases & examples
accounts of revenue
جمع واصل باقی ۔ حساب مال گزاری
abstract of accounts
گوشوارہ ۔ بند حساب ۔ فرد حساب ۔ خلاصہ
adjustment of accounts
لیکھا پرچھا ۔ حساب چکتا ۔ تصفیہٴ حساب
examine or audit accounts
بہی کھاتا دیکھنا ۔ حساب پڑتالنا ۔ حساب جانچنا یا امتحان کرنا
accounts rendered
حساب دے دیا یا سمجھایا
make up accounts
حساب کتاب درست یا ٹھیک کرنا
Show 4 moreShow fewer
private accounts
نج کا حساب ۔ خانگی حساب ۔ ذاتی حساب
to settle accounts
لیکھا پرچھا کرنا ۔ چکتا کرنا ۔ حساب چکانا ۔ حساب فیصل یا صاف کرنا
village accounts
گاؤں کھاتا ۔ گاؤں کا حساب ۔ حساب دیہہ
written off the accounts
حساب سے خارج ہوا
Meanings
- 1
regulate
سدھارنا ۔ سریانا ۔ ترتیب کرنا ۔ قرینے سے لگانا یا دھرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا
- 2
- 3
settle
منانا ۔ ملانا ۔ صفائی ۔ صلح یا ملاپ کروانا ۔ رفع کرنا ۔ راضی کرنا
Meanings
- 1
- 2
decided
فیصل ہوا ۔ تصفیہ ہوا
- 3
settled
چکا ہوا ۔ نبٹا ہوا ۔ پاک ہوا ۔ صاف ہوا ۔ قطع ہوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books