key
noun
Meanings
- 1
کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح
- 2
a solution
ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر
- 3
a fastener
گھڑی کی کنجی وغیرہ۔
- 4
ڈاٹ کا پتھر
- 5
(Music)
سر۔ پردہ۔ آہنگ
- 6
(Mech.)
میخ۔ کیل
false key
پرتالی۔ چور کنجی
Dictionary results for
Showing 1–10 of 28
noun
کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح
a solution
ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر
a fastener
گھڑی کی کنجی وغیرہ۔
ڈاٹ کا پتھر
(Music)
سر۔ پردہ۔ آہنگ
(Mech.)
میخ۔ کیل
false key
پرتالی۔ چور کنجی
noun
کلیدی تختہ۔ پردوں کا تختہ
noun
قفل میں کنجی جانے کا سوراخ
noun
بنیادی صنعت
noun
بنیادی سر۔ بنیادی خیال۔ تصور۔ کھرج
noun
چابیوں کا چھلا
noun
محراب کے بیچ کا پتھر یا ڈاٹ۔ مرکز خیالات
noun
دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة
Alms are the golden key that opens the gate of heaven. (Prov.)
پن دان کنجی سمان، جا سے کھلت سرگ کو دھام
noun
اپریل ۔ انگریزی چوتھا مہینہ ۔ چیت اور بیساکھ
April showers bring forth May flowers. (Prov.)
جو مینہ برسے بیساکھ،پھول کھلے جیٹھ کے ماس
April and May are the key of the year. (Prov.)
ساکھ کی کنجی چیت بیساکھ
noun
black colour
کالس ۔ کالک ۔ کالا پن ۔ کلونس ۔ سیاہی ۔ تاریکی
Black is the badge of hell. (Shakespeare)
کالک دوزخ کی نشانی
Black will take no other hue. (Prov.)
کالے پہ رنگ نہیں چڑھتا
mourning
کالے کپڑے ۔ ماتمی لباس ۔ سانپے کی تیئل
a negro, blackey, blackamoor
کالیا ۔ کال ٹین ۔ کالا آدمی ۔ زنگی ۔ کافری ۔ تیدی ۔ حبشی
in black and white
لکھا یا چھپا ہوا (دستاویز)
to have in black and white
لکھتم پڑھتم کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books