kill
noun
قتل۔ شکار
Dictionary results for
Showing 1–10 of 47
noun
قتل۔ شکار
verb active
put to death
مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ خون کرنا۔ گردن مارنا۔ ہنسا کرنا۔ موت کا سبب ہونا۔ ختم کرنا۔ پھانسی دینا۔
to kill two birds with one stone
ایک پنتھ دو کاج (مثل)
clam
ٹھنڈا کرنا۔ دھیما کرنا۔ ہلکا کرنا۔
kill animals for food
ذبیح کرنا۔ حلال کرنا۔ شکار کرنا۔
kill outright
مار ڈالنا۔
(پودوں کو) مارنا
(بیماری کا) ازالہ کرنا۔ زائل کرنا۔استیصال کرنا
(احساسات وغیر کو) مارنا۔ دور کردینا
(وقت) کاٹنا۔ گزارنا
(خبر کی) اشاعت روک دینا
kill time
بےشغلی کا وقت کاٹنے کا (مشغلہ)
adjectivenoun
completion
پورن تائی ۔ نبھاؤ ۔ تکمیل
perfection
کمال ۔ کمالیت ۔ فضیلت
attainment
پراپتی ۔ کامیابی ۔ مطلب براری ۔ حصول مدعا
skill
گن ۔ ہنر ۔ جوہر
elegance
سگھڑاپا ۔ ادا ۔ سلیقہ ۔ تہذیب ۔ وضعداری
noun
the act of acquiring
پراپت ۔ حصول ۔ تحصیل ۔ اکتساب
skill
ہنر ۔ علم ۔ لیاقت ۔ استعداد
noun
speech
گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ
(of a person or on a letter)
ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان
title
لقب ۔ خطاب
courtship
منگنی ۔ چاہ جتانا
manner
ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ
A man of pleasing address
خوش وضع آدمی
skill
جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی
address and management
چستی اور حکمت عملی
noun
practical knowledge
گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن
Art helps nature and experience art. (Prov.)
ہنر بڑھاوے جوہر، تجربہ بڑھاوے ہنر
skill
کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت
The height of art is to conceal art. (Prov.)
ہنر کا چھپانا ہنر ہے
cunning
عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت
fine arts
نازک یا عمدہ فنون جیسے شاعری، مصوری، موسیقی ۔ فنون لطیفہ
liberal arts
علوم بدیا
the arts and sciences
علوم و فنون ۔ علم و ہنر
the mechanical arts
دستکاری
noun
one skilled in the fine arts
صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ
a skilful person
کاری گر ۔ گنی ۔ سگھڑ ۔ چتر ۔ ہنرمند
adjective
کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی
artistic skill
استادی ۔ صنعت ۔ کاری گری
noun
پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)
birds of a feather flock together. (Prov.)
اُڑیں چڑیا اکٹھی ایک رنگ کی (کند ہمجنس با ہمجنس پرواز)
to kill two birds with one stone
(one means, two ends)
ایک پنتھ، دو کاج (مثل)
A bird in the hand is worth two in the bush. (Prov.)
نو نقد نہ تیرہ اُدھار (مثل)
(Nine cash better than thirteen credit).
noun
anxiety
سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
Care killed a cat. (Prov.)
چنتا بری بلا
care is no cure. (Prov.)
فکر سے کیا فائدہ
Perplexed with a thousand cares, (Shakespeare)
سینکڑوں سانسے لگے ہوئے ہیں
And where care lodges, sleep will never lie. (Shakespeare)
جا نیناں چنتا بسے نندرا بسے نہ تاہے
caution
خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
business
کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
object of care or regard
مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
care of, (Abbr. C.O.)
ہاتھ ۔ دوارے ۔ معرفت
be under one's care
چوکسی یا محافظت میں ہونا
take care, interj.
خبردار! ہوشیار!
take care of
خبر لینا ۔ خبر گیری کرنا ۔ غور پرداخت کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books