banking
noun
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Phrases & examples
banking system
ساہوکاری ریت ۔ بیوہار ریت
Dictionary results for
Showing 21–30 of 221
noun
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
banking system
ساہوکاری ریت ۔ بیوہار ریت
nounverb
بھونکنا ۔ بھونسنا ۔ بھوں بھوں کرنا
Barking dogs seldom bite. (Prov.)
بھونکتے ہیں سو کاٹتے نہیں
noun
a long seat
تختہ
seat of justice
ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس
body of judges
حکام عدالت ۔ صاحبان جج
bench and bar
جلسہٴ عدالت ۔ حکام و وکلا
full bench
اجلاس کامل
king's or queen's bench
اجلاس شاہی
noun
act of coming
جنم ۔ پیدائش ۔ ولادت
extraction
بنس ۔ ونش ۔ گھرانا ۔ اُت بات ۔ نکاس ۔ خاندان ۔ نسل ۔ بنیاد ۔ اصل
inherited rank
گوت ۔ اَل ۔ پشتینی خطاب یا درجہ
production
اُتین ۔ پیدائش ۔ تولد
Poets are far rarer births than kings.
بادشاہ بہت، شاعر کم
act of bringing forth
جاپا ۔ جننا
(animals)
بیانا ۔ دینا ۔ بیانت
birth day
جنم دن ۔ برس گانٹھ ۔ سال گرہ ۔ یوم ولادت ۔ روز پیدائش
birth place
جنم بھوم ۔ جنم استھان ۔ جائے پیدائش ۔ زاد بوم ۔ مولد
birth right
جنم ادھکار ۔ موروثی ۔ حق پیدائش
to give birth to
پیدا کرنا ۔ جننا
noun
seizure by the teeth
بُڑکا ۔ بُڑکی
(a fish taking the bait)
چھیڑ
cheat
دھوکا
noun
جوتے کی سیاہی
noun
پنڈتائن ۔ عالم عورت ۔ علامہ
noun
ٹکٹ بانٹنے والا ۔ حساب نویس ۔ بکنگ کلرک
noun
ٹکٹ گھر ۔ بکنگ آفس
noun
تالیف ۔ گرنتھ رچنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books