knot
verb neutor
Meanings
- 1
form knots
گانٹھ پڑنا۔
- 2
copulate
جڑنا۔ مباشرت کرنا۔ ملنا۔ گٹھنا۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
verb neutor
form knots
گانٹھ پڑنا۔
copulate
جڑنا۔ مباشرت کرنا۔ ملنا۔ گٹھنا۔
noun
a tie
کانٹھ۔ گرہ۔ عقد
a connection
گٹھ جوڑا۔ عقد
a difficulty
عقدہ ۔ پیچ۔ گانٹھ۔ الجھیڑا۔ مشکل۔ دشواری۔ پیچیدگی۔ گتھی
(Bot.)
گانٹھ ۔ گرہ
a group
جتھا۔ جماعت۔ ٹولی۔ مجمع
(Ornith.)
ایک پرند
(Naut.)
کوس
(Anat.)
گلٹی۔ غدود
nuptial knot
عقد نکاح۔ گانٹھ بندھن
slip knot
ڈیڑھ گانٹھ۔ سرک پھندا
verb active
form a knot
گانٹھ لگانا یا دینا۔ گرہ باندھنا
unite closely
جوڑنا۔ ملانا۔ سانٹنا۔ گانٹھنا
entangle
الجھانا۔ پھسانا۔ بھنور جال میں ڈالنا
adjective
بن گانٹھ یا جوڑ کا۔ بے گرہ
adjective
full of knots
گٹھیلا۔ گانٹھ دار۔ گرہ دار
difficult
مشکل۔ سخت۔ پیچیدہ۔ پیچ دار۔ مغلق۔ دشوار
verb active
remove obstacles
صاف کرنا ۔ ہٹانا ۔ دور کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دفع کرنا
remove obscurities etc.
معنی یا ارتھ کھولنا ۔ صاف بیان کرنا
Many knotty points there are
Which all discuss, but few can clear. (Prior)
بہت عقدے ایسے ہیں جن پہ سب ہم جھگڑتے ہیں، حل لیکن کرتے ہیں کم
clarify
میل چھانٹنا ۔ صاف کرنا یا کاٹنا ۔ نرمل کرنا ۔ پھاڑنا ۔ نتھارنا ۔ توڑنا
acquit
بری کرنا ۔ نردوشی ٹھہرانا ۔ رہا کرنا ۔ خلاص کرنا ۔ نستارا کرنا
leap over without touching
پھلانگنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ پھاندنا ۔ تڑپنا ۔ اُڑنا
clear a ship
راہ داری کا پروانہ حاصل کرنا
clear from ambiguity
شک دور کرنا ۔ معنی صاف ظاہر کرنا ۔ ابہام رفع کرنا
clear land or woodlands
جنگل کاٹنا یا صاف کرنا ۔ کھیت نکالنا
clear the hold
جہاز سے اسباب اُتارنا ۔ جہاز خالی کرنا
clear the way!
راستہ چھوڑو ۔ پوئش پوئش ۔ پوئس پوئس بچو بچو
verb active
interweave
سانٹنا۔ ملا کر بننا۔ الجھانا۔ الجھیڑا ڈالنا
involve in complication
پھنسانا۔ پھانسنا۔ گھیرنا۔ لپیٹنا۔ بجھانا
puzzle
گھبرا دینا۔ حیران یا پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا
an entangled knot
الجھی ہوئی بات
entangled hair
الجھے بال
noun
kindness
کرپا۔ نوازش۔ کرم۔ سیل۔ عنایت۔ شفقت۔ فیض۔ مہربانی۔ انو گرہ
befriending
سہارا۔ سہائتا۔ پشتی۔ یاوری۔ مدد۔ اعانت۔ تقویت۔ حمایت۔ توجہ۔ التفات
He lived with all the pomp he could devise
But found no favour in his lady's eyes.
(Dryden)
ہر چند شان و شوکت ہر ڈھنگ کی بنائی محبوب دلربا کی آنکھوں میں خوش نہ آئی F.C.
a kind act or office
احسان۔ مروت۔ شفقت۔ عنایت
lenity
نرمی۔ ملائمت۔ رعایت۔ رحم
a knot of ribbons
ریشمی فیتے کا گچھا جو نشانی کے طور پر دیتے ہیں۔ نشانی۔ محبت اور عشق کی علامت
partiality
پاس۔ پچ۔ پاس داری۔ جانب داری۔ طرفداری۔ لحاظ
a latter or epistle
چٹھی۔ نامہ۔ پتری۔ نوازش نامہ۔ عنایت نامہ
in favour of
فلانے کے نام۔ بنام۔ موسومہ فلاں۔ اسمی۔ حق میں۔ بحق۔ اس کے نام
in favour of claim
مفید دعویٰ۔ امداد دعویٰ
in favour with
ممنون۔ احسان مند۔ شکر گزار
get into one's favour
کسی کے دل میں گھر کرنا
to be in favour
پیش ہونا۔ سرخرو ہونا
with or by one's favour
کسی کی کرپا یا عنایت سے
adjective
مشکل۔ دشوار۔ پیچ دار
gordian knot
پیچ دار گرہ۔ عقدہٴ ما لاینحل
noun
a catch
گرفت۔ پکڑ
a stop in walking and moving
روک۔ ٹھیراؤ۔ اٹکاؤ۔ اٹک۔ ہچک۔ مانع۔ رکاوٹ۔ سد راہ
(Pros.)
سکتہ۔ ٹوٹ
a knot
گرہ۔ گانٹھ۔ پھندا۔ آنکڑا
Looking for classic Urdu literature? Read the books