Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“know”

Showing 11–20 of 111

11.

allow

verb active

Meanings

  1. 1

    admit, acknowledge

    ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا

  2. 2

    grant

    دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا

  3. 3

    permit, sanction

    ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا

  4. 4

    deduct

    گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا

    • allow time

      دم لینے دینا ۔ مہلت یا فرصت دینا ۔ میعاد بڑھانا

12.

art

noun

Meanings

  1. 1

    practical knowledge

    گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن

    • Art helps nature and experience art. (Prov.)

      ہنر بڑھاوے جوہر، تجربہ بڑھاوے ہنر

  2. 2

    skill

    کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت

    • The height of art is to conceal art. (Prov.)

      ہنر کا چھپانا ہنر ہے

  3. 3

    cunning

    عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت

    • fine arts

      نازک یا عمدہ فنون جیسے شاعری، مصوری، موسیقی ۔ فنون لطیفہ

    • liberal arts

      علوم بدیا

    • the arts and sciences

      علوم و فنون ۔ علم و ہنر

    • the mechanical arts

      دستکاری

13.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

14.

auricular

adjective

Meanings

  1. 1

    relating to the ear

    کان کا ۔ سننے کے متعلق

  2. 2

    known by report

    سنی ہوئی ۔ کان پڑی ۔ سماعی

    • auricular confession

      گناہوں کا اقرار جو پادری سے کیا جاتا ہے

15.

bearing

noun

Meanings

  1. 1

    with respect to

    دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ

  2. 2

    department

    ڈھنگ ۔ وضع

    • I know him by his bearing.

      میں اس کی وضع سے پہچانتا ہوں

  3. 3

    relation

    لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق

    • bearing a stamp

      ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ چسپاں ۔ مثبتہٴ سٹامپ

    • bearing date

      متی ۔ بتاریخ ۔ مورخہ ۔ مرقومہ

    • bearing interest

      بیاجُو ۔ سودی

    • bearing postage (Cor.)

      محصولی ۔ بیرنگ

    • bearing signature

      دستخطی

16.

bitterness

Meanings

  1. 1

    bitter taste

    کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی

  2. 2

    malice

    داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت

  3. 3

    (of temper)

    کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی

  4. 4

    sorrow

    سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم

    • The heart knoweth its own bitterness.

      دل کا درد دل ہی جانے

17.

blade

noun

Meanings

  1. 1

    a soldier

    بانکا سپّیا ۔ چھیل تروَریا (عورت) ۔ چھیلا

  2. 2

    a knowing fellow

    سیانا ۔ چتر

18.

book-knowledge, book-learning

noun

کتابی علم ۔ پشتگ بدیا

19.

bow-know

noun

ڈیڑھ گانٹھ ۔ ڈھیلی گرہ یا گانٹھ

20.

branch

noun

Meanings

  1. 1

    shoot

    ڈالی ۔ ٹہنی ۔ شاخ

    • The hanging branches of the willow tree.

      بید مجنوں کی لٹکتی ڈالیاں

  2. 2

    antler

    سینگ ۔ شاخ

  3. 3

    sub-division

    حصہ ۔ ٹکڑا ۔ شاخ ۔ فرع

    • branch school

      شاخ مدرسہ

    • branches of knowledge

      علم کی شاخیں

  4. 4

    descendant

    اولاد ۔ نسل

    • branch of a family

      پھٹاؤ

    • branch of a river

      دھارا ۔ کاٹ ۔ شاخ ۔ سوتا

    • branch office, n.

      ماتحت دفتر یا محکمہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books