travel
verb neutor
Meanings
- 1
چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا
- 2
journey
سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا
He that travels far knows much. (Prov.)
جتنا سفر کرے گا اتنا سیکھے گا
- 3
pass
گزرنا۔ بیتنا
Dictionary results for
Showing 101–110 of 111
verb neutor
چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا
journey
سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا
He that travels far knows much. (Prov.)
جتنا سفر کرے گا اتنا سیکھے گا
pass
گزرنا۔ بیتنا
noun
پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر
The tree is known by its fruit. (Prov.)
پیڑ پھل ہی سے جانا جاتا ہے
tree of a saddle
زین کی لکڑی۔ کاٹھی
adjective
غیر مقبولہ۔ بے رسید
verb active
بھلانا۔ یاد سے دور کرنا
adjective
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
adverb
نادانستہ۔ انجانے۔ نامعلوم
adjective
غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور
I am yet unknown to women. (Shakespeare)
میں عورت سے اب تک باخبر نہیں ہوا
unknown quantity
رقم مجہول
unknown to fame
غیر مشہور
noun
لچھمی۔ درب۔ دھن۔ دولت
see riches
Wealth is best known by want.
دولت کی قدر ناداری میں ہوتی ہے
adjective
مشہور۔ معروف۔ نامی۔ بکھیات۔ نامور
جونسا۔ کونسا۔ کون۔ جون۔ جو۔ جسے
not to know which is which
یہ نہ جاننا کہ کون یہ ہے اور کون وہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books