Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 1121–1130 of 3,472

1122.

demonolatry

noun

شیطان یا دیو کی پوجا یا پرستش۔ شیطان پرستی

1123.

demonstrative

adjective

Meanings

  1. 1

    making evident

    مدلل۔ مثبت۔ مبرہن۔ قاطع۔ ساطع۔ پرمانک

  2. 2

    displaying feeling

    دل کا جوش دکھانے والا

    • a demonstrative person

      ایک شخص جو اپنے دل کا جوش دکھاوے

    • demonstrative pronoun

      اسم اشارہ۔ دکھاتا بول۔ نشچئے باچک سرب نام

1124.

demur

verb active

Meanings

  1. 1

    delay

    دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ درنگ کرنا۔ تاخیر کرنا۔ ڈھیل ڈالنا۔ توقف کرنا۔ پس و پیش کرنا۔ تامل کرنا۔ شک کرنا۔ اٹکانا۔ شبہ کرنا۔ بھرم رکھنا

  2. 2

    (Law)

    عذر کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ معترض ہونا۔ انکار کرنا۔ برجنا

    • To this the plaintiff demurred. (J. Walton)

      اس سے مدعی نے انکار کیا

1125.

demurrage

noun

Meanings

  1. 1

    بندرگاہ میں جہاز کے زیادہ ٹھیرنے کا حرجہ۔ ڈیمرج

  2. 2

    خسارہ۔ حرجہ۔ زر حرجہ۔ حرجانہ۔ نقصان

    • The claim for demurrage ceases as soon as the ship is cleared out and ready for sailing. (Maculloch)

      جب کہ جہاز خالی ہو کر چلنے کو آمادہ ہوتا ہے،‌حرجانہ کا دعویٰ مسدود ہوجاتا ہے

1126.

denomination

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    نام دینا یا رکھنا۔ تسمیہ۔ بھاؤ باچک نام

  2. 2

    epithet

    نام۔ اسم۔ لقب۔ خطاب

  3. 3

    class

    فرقہ۔ فصل۔ پنگت۔ ذات۔ قسم۔ نوعیت۔ بھانت

    • denominational differences. (Buckle)

      جات بھید یا پریکھا

1127.

denticulate, denticulated

adjective

دندانے دار

Phrases & examples

  1. see dentate

1128.

dependent

adjective

محتاج۔ تابع۔ ماتحت۔ وابستہ۔ موقوف۔ منحصر۔ متعلق۔ آدھین

Phrases & examples

  1. dependent talooqdar

    تعلقہ دار مفصلی

  2. independent landlord

    تعلقہ دار حضوری

1129.

deponent

noun

Meanings

  1. 1

    (Law) one who deposes

    ساکھی۔ گواہ۔ شاہد۔ مظہر۔ اظہار دہندہ۔ گواہی دینے والا

  2. 2

    (Gram.)

    وہ فعل جو شکل میں مجہول ہو اور معنی میں متعدی

1130.

depopulate

verb active

اجاڑنا۔ سونا کرنا۔ ویران کرنا۔ غیر آباد کرنا۔ بے چراغ کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا

Phrases & examples

  1. Grim death in different shapes

  2. Depopulates the nations, thousands fall his victims. (Phillips)

    کلموئی موت مختلف ڈھنگ سے صید کرتی ہے سینکڑوں رنگ سے F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books