Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 1141–1150 of 3,472

1141.

destroyed

p.adjective

اجڑا۔ تباہ۔ ویران۔ معدوم۔ منہدم۔ اجاڑ۔ نشٹ۔ خراب خستہ۔ برباد۔ خراب

Phrases & examples

  1. land destroyed by a river

    اراضی دریا برد۔ ڈباؤ۔ اراضی گنگ شکست

1142.

detainer

noun

Meanings

  1. 1

    one who detains

    رکھ چھوڑنے والا۔ روکنے والا۔ قارق۔ قرقی کرنے والا

  2. 2

    (Law)

    قرقی۔ گرفتاری۔ لے لینا

1143.

detinue

noun

رکی ہوئی چیز یا آدمی

Phrases & examples

  1. writ of detinue (Law)

    حکم نامہٴ عدالت اس شخص کے نام جس نے کوئی شے روک رکھی ہو

1144.

deuce

noun

شیطان۔ خبیث۔ خناس

Phrases & examples

  1. to play the deuce

    بھڑواپن کرنا۔ دیوثی کرنا

1145.

devastation

noun

Meanings

  1. 1

    the act of devastating

    پائمالی۔ بربادی۔ تباہی۔ ویرانی۔ اجاڑ۔ خرابی۔ بگاڑ۔ غارتی۔ ستیاناس

  2. 2

    (Law)

    مرحوم کے مال کا وصی کے ہاتھ سے برباد ہونا

1146.

devil

noun

Meanings

  1. 1

    Satan

    شیطان۔ ابلیس۔ خناس۔ خبیث۔ عزازیل

    • Man's devil is man. (Prov.)

      آدمی کا شیطان آدمی ہے

  2. 2

    an evil spirit

    بھوت۔ پریت۔ جن۔ آسیب۔ دیت۔ بلا۔ پشاچ۔ بھوت پریت۔ بھوت بلا۔ عفریت

    • Seldom lies the devil dead in a ditch. (Prov.)

      شیطان کی موت کا اعتبار کیا۔ میو مرا جب جانئے، جب تیجا ہو جائے

    • The devil was sick, the devil a monk would be

    • The devil was well, the devil a monk was he.

      پڑا شیطان جب ماندہ تو کی سب فعل سے توبہ اٹھا جب غسل صحت پا تو پھر شیطاں دگنا تھا

  3. 3

    an expletive

    تکیہٴ کلام۔ دیو۔ بلا۔ غضب

    • What the devil are you after?

      تم کیا کرتے ہو

  4. 4

    a very wicked person

    شیطان۔ بد۔ بدمعاش۔ دنگئی۔ شریر۔ نالائق

  5. 5

    printer's errand boy

    چھوکرا۔ لڑکا

  6. 6

    negative (in an adverbial sense)

    انکاری۔ منفی۔ سالبہ۔ حرف نفی

Show 1 more
  1. 7

    (Cookery)

    ایک قسم کا کھانا۔ باؤلی ہنڈیا

    • devil-may-care

      شیطان کے حوالے

    • devil's dream

      شیطانی۔ نہانے کی حاجت

    • devil's livery

      سیاہ یا پیلا رنگ۔ راون کی سنیا

    • devil's teeth

      دانہ۔ پاسا

    • gone or going to the devil

      برباد جانا۔ تلف ہونا۔ خراب ہونا۔ آگ لگنا

    • go to the devil

      جہنم میں جاؤ۔ اپنا کام کرو۔ اپنے دھندے لگو۔ اپنی راہ لو

    • play the devil

      شیطان مچانا۔ برا کام کرنا۔ خطا کرنا۔ شرارت کرنا۔ زمین سر پر اٹھانا۔ اودھم مچانا۔ نو نیزے پانی چڑھانا۔ طوفان اٹھانا۔ قیامت برپا کرنا۔ شیطانوں کے سے کام کرنا

    • play the devil with

      برباد کرنا۔ خراب کرنا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ستیاناس کرنا۔ خاک میں ملانا

    • the devil and all

      بہت۔ بے شمار۔ بے حد۔ نہایت۔ بہتیرا۔ سب

    • the devil's guts

      شیطان کی آنت۔ جریب۔ رسی

    • the devil take the hindmost

      سب سے پچھلے کا شیطان مالک

    • the devil to pay

      بھاری گناہ، پاپ یا خطا۔ گناہ کبیرہ۔ گناہ عظیم

    • hold a candle to the devil

      برے کام میں ساتھ دینا یا مدد کرنا

    • 'Tis good sometimes to hold a candle to the devil. (Prov.)

      بعض وقت برے کام میں ساتھ دینا اچھا ہے

1147.

devise

verb active

Meanings

  1. 1

    form in the mind

    ایجاد کرنا۔ اختراع کرنا۔ اپجانا۔ کاڑھنا۔ پیدا کرنا۔ نکالنا

  2. 2

    plan or scheme for

    تجویز کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ فکر کرنا۔ خیال کرنا

    • Devise not evil against thy neighbour. (Prov.)

      اپنے پڑوسی کا برا مت چیتو

  3. 3

    (Law)

    دے مرنا۔ وصیتاً ہبہ کرنا۔ چھوڑ مرنا۔

1148.

dew-lap

noun

Meanings

  1. 1

    the flesh that hangs from the throats of oxen.

    گائے یا بیل کے گلے کے نیچے کا گوشت۔ ہینگا۔ کھینگا۔ گلتھا

  2. 2

    the flesh upon the human throat

    غب غب۔ ٹھوڑی کا گوشت

1149.

dialect

noun

Meanings

  1. 1

    form of a speech

    زبان۔ لسان۔ بھاکا۔ بولی۔ دیس بھاکھا

  2. 2

    local form of a language

    محاورہ۔ مقامی زبان۔ ضلع کی بولی

1150.

dial-plate

noun

تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books