elogy, elogium
noun
ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی
Phrases & examples
And sometimes in elogium 'tis the art
With plain simplicity to win the heart.
(Dodsley)
ثنا میں بڑا ہے ہنر ایک یہ فصاحت، سلاست سے دل چھین لے F.C.
Dictionary results for
Showing 1281–1290 of 3,472
noun
ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی
And sometimes in elogium 'tis the art
With plain simplicity to win the heart.
(Dodsley)
ثنا میں بڑا ہے ہنر ایک یہ فصاحت، سلاست سے دل چھین لے F.C.
noun
making clear
سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف
explanation
برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل
verb active
چھوڑ دینا۔ چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ بری کرنا۔ رہائی دینا
to emancipate a slave
غلام آزاد کرنا
verb active
ہیجڑا کرنا۔ خوجا کرنا۔ مخنث۔ نپنسک یا نامرد کرنا۔ بدھیا کرنا (bull)۔ خصی کرنا (goat)۔ آختہ کرنا (horse)
adjective
ہیجڑا۔ خوجا۔ نامرد۔ مخنث۔ آختہ
noun
castration
مخنث یا آختہ کرنا
effeminacy
ہیجڑا پن۔ نامردی۔ زنانہ پن
noun
بدھیا یا آختہ کرنے والا
verb active
چمکانا۔ جھلک دار کرنا۔ روشن کرنا۔ زرق و برق بنانا۔ جگمگانا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ زینت دینا
noun
تصویر جو ڈھال پر ہوتی ہے۔ تصویر۔ نمائش۔ دکھاوا
intercalation
وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس
intercalated time
لوند کا مہینہ۔ ملماس
Looking for classic Urdu literature? Read the books