Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 1371–1380 of 3,472

1372.

exist

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to be

    ہونا۔ رہنا۔ ہستی رکھنا۔ موجود ہونا۔ وجود پانا

  2. 2

    occur

    پیدا ہونا۔ واقع ہونا۔ ظاہر ہونا۔ آنا

  3. 3

    live

    جینا۔ زندہ رہنا۔ جان رکھنا۔ جیتا رہنا

    • Men cannot exist in water, nor fishes on land.

      آدمی پانی میں زندہ نہیں رہ سکتا نہ مچھلی دھرتی پر

1373.

existence

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    بود۔ قیام۔ برقراری۔ ہستی۔ ہونا۔ وجود

    • Can any now remember to relate

    • How he existed in an embryo state. (Jenyns)

      کہو تو کسے یاد ہیگا بھلا کہ ما ںکے شکم بیچ کیا حال تھا F.C.

  2. 2

    occurrence

    پرکاش۔ نمود۔ ظہور۔ وقوع

  3. 3

    being

    وجود۔ شخص۔ جیو

  4. 4

    life

    جان۔ زندگی۔ زیست۔ جی۔ جیتب۔ حیات۔ زندگانی

    • existence or non-existence

      ہونا نہ ہونا۔ ہست و نیست۔ عدم وجود

1374.

exit

noun

Meanings

  1. 1

    the departure of a player

    بدا۔ روانگی۔ برخاستگی

    • All the world a stage.

    • And all the men and women merely players;

    • They have their exits and their entrances.

    • (Shakespeare)

      دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست

  2. 2

    any departure

    موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت

  3. 3

    a way of departure

    راستہ۔ راہ

1375.

exodus

noun

Meanings

  1. 1

    departure from a place

    روانگی۔ کونچ۔ رحلت۔ خاص کر بنی اسرائیل کا مصر سے نکلنا۔ خروج

  2. 2

    the second book of the Old Testament

    توریت کا دوسرا باب۔ عہد عتیق کی دوسری کتاب۔ کتاب خروج

1376.

exotic, exotical

adjective

پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا

Phrases & examples

  1. exotic plants

    پردیسی پودے

1377.

expand

verb active

Meanings

  1. 1

    open

    پھیلانا۔ کھول دینا۔ پھلانا۔ بچھانا۔ پسارنا۔ بکسانا

    • A flower expands its leaves.

      پھول اپنی پتی کو پھیلاتا ہے

  2. 2

    enlarge

    بڑھانا۔ چوڑانا۔ فراخ کرنا۔ کشادہ کرنا

    • Heat expands all bodies.

      حرارت تمام جسموں کو بڑھاتی ہے

1378.

expanse

noun

پھیلاوٹ۔ بستار۔ وسعت۔ فراخی۔ چوڑاؤ۔ کشادگی

Phrases & examples

  1. On the smooth expanse of crystal lakes

  2. The sinking stone at first a circle makes.

  3. (Pope)

    جھیلوں کی صاف سطح آئینہ وار پر ڈوبے ہے سنگ پہلے سے اک موج مار کر F.C.

1379.

expatiate

verbnoun

Meanings

  1. 1

    move at large

    چلنا پھرنا۔ بے روک ٹوک پھرنا۔ کھلے بندوں پھرنا

  2. 2

    enlarge in discourse or writing

    تفصیل کرنا۔ تفصیل وار کہنا۔ بیان کرنا۔ بکھاننا۔ تشریح یا تفسیر کرنا۔ مشرح بیان کرنا۔ مفصل لکھنا

1380.

expect

verb active

Meanings

  1. 1

    wait for

    راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا

    • He is expected today.

      اس کے آج آنے کی امید ہے

  2. 2

    look forward to

    چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا

    • The wife that expects to have a good name

    • Is always at home as if she were lame. (Prov.)

      بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ

    • Gather thistles expect prickels. (Prov.)

      بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)

Looking for classic Urdu literature? Read the books