flattery
noun
جھوٹی تعریف۔ خوشامد۔ زمانہ سازی۔ تملق۔ پھسلاوا۔ میٹھی باتیں۔ پھلاسرے بازی۔ للو پتو
Dictionary results for
Showing 1531–1540 of 3,472
noun
جھوٹی تعریف۔ خوشامد۔ زمانہ سازی۔ تملق۔ پھسلاوا۔ میٹھی باتیں۔ پھلاسرے بازی۔ للو پتو
adjective
چپٹا سا۔ چوڑا سا۔ برابر سا۔ ہموار
noun
اپھارا۔ بادی۔ نفخ۔ پیٹ کا پھولنا۔ تبخیر
adjective
affected with gases generated in the alimentary canal
پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا
generating or tending to generate wind in the stomach
ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری
Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.
گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں
turpid with air
verbnoun
to flutter
پھڑپھڑانا۔ پر مارنا۔ بھڑک یا بناؤ دکھانا
One flaunts in rags, one flutters in brocade. (Pope)
کوئی گدڑی میں مست، کوئی دوشالے میں مست
to carry a pert or saucy appearance
اینٹھ کر چلنا۔ چھاتی نکال کر چلنا۔ اکڑنا
verb active
نمود کرنا۔ دکھانا۔ اکڑ کر چلنا
adverb
اکڑپھوں سے۔ بھڑک سے۔ نمود سے۔ نمایش سے
noun
odour
سگندھ۔ باس۔ مہک۔ خوشبو
relish
سواد۔ رس۔ مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ لطف
that which imparts to anything a peculiar
odour or taste
مہک یا ذائقہ پیدا کرنے والی چیز
of high flavour, high-flavoured
خوش ذائقہ
verb active
ذائقہ دار بنانا۔ لذت دار کرنا۔ ذائقہ یا لذت پیدا کرنا۔ خوشبو دینا
adjective
ذائقے دار۔ لذیذ۔ مزے دار۔ مزے کا۔ سواد کا۔ سواد۔ سگندھت
Looking for classic Urdu literature? Read the books