game-laws
noun
قانون شکار
Dictionary results for
Showing 1621–1630 of 3,472
noun
قانون شکار
noun
a piece of ground
پھلواڑی۔ باغ۔ چمن۔ گلستان۔ روضہ۔ گلزار
a delightful place
عدن۔ جنت۔ بہشت
kitchen garden
باڑی۔ ترکاری باغیچہ۔ چمن
noun
a wreath
ہار۔ مالا۔ پھول مالا۔ گجرا۔ کنٹھا
an anthology
گلدستہ۔ بیاض
(Naut.)
ایک قسم کا تھیلا
noun
an aeriform fluid
ہوائے بسیط۔ گیس
(popular usage)
ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
noun
سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر
at the last gasp
مرنے کو۔ قریب المرگ۔ پا در گور
noun
پانی ناپ شیشہ
noun
جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے
adjective
لس لسا۔ چپ چپا۔ چیپ دار۔ لس دار
adjective
relating to a genus
کلیہ۔ کل۔ عامہ
not special
عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست
not specific
گول۔ مجمل۔ مبہم
ommon to many
عام کو شامل
general assembly
عام جلسہ۔ سبھا
general issue (Law)
تنقیح عام
general officer
کرنیل سے بڑا افسر
general term (Logic)
اسم جنس
adjutant general (Mil.)
سپہ سالار کا معاون
attorney general
سرکاری وکیل
brigadier general
ایک جھنڈے کا افسر
lieutenant general
نائب جنرل
verb active
bring under a genus
جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
apply to other classes
خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
derive as a genus or as a general conception
عام نتیجہ نکالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books