glacial
adjective
Meanings
- 1
pertaining to ice
برف کا۔ یخ بستہ۔ یخ دار
- 2
(Chem.)
برف سا۔ برف جیسا
glacial period
ایک زمانہ جس میں پہاڑ کی بڑی اونچی چوٹیاں برف سے ڈھک گئی تھیں
Dictionary results for
Showing 1641–1650 of 3,472
adjective
pertaining to ice
برف کا۔ یخ بستہ۔ یخ دار
(Chem.)
برف سا۔ برف جیسا
glacial period
ایک زمانہ جس میں پہاڑ کی بڑی اونچی چوٹیاں برف سے ڈھک گئی تھیں
noun
برف کا ڈھیر یا چٹان جو پہاڑ سے آہستہ آہستہ نیچے کو ڈھلکتا ہے۔ گلیشئیر
glacier theory (Geol.)
منطقہ باردہ اور معتدلہ کے بڑے قطعے جو برف کے زمانے میں برف سے ڈھک جاتے اور زمین کی اور پریشان چیزوں کو اکھٹا کر لیتے ہیں
noun
ڈھال۔ پشتہ
adjective
joyous
مگن۔ دل شاد۔ باغ باغ۔ مسرور۔ خرم۔ محظوظ۔ خوش۔ شادماں
wearing a gay appearance
خوشی بڑھانے والا۔ خوش آئندہ۔ خوش۔ تر و تازہ
verb active
مگن کرنا۔ خوش کرنا۔ مسرور کرنا۔ خرم کرنا۔ باغ باغکرنا۔ محظوظ کرنا
noun
کھلا ہوا میدان جنگل کے بیچ میں
noun
پٹا باز۔ سیف پھینکنے والا۔ شمشیر باز۔ تلوریا۔ پھکیت۔ پٹیت۔ پیشہ ور تیغ زن
adverb
خوشی خوشی۔ خوشی سے۔ بخوشی۔ شاداں فرحاں
noun
خوشی۔ شادی۔ شادمانی۔ طرب۔ انبساط۔ آنند۔ فرحت۔ خورسندی۔ مسرت
adjective
خوش۔ مگن۔ مسرور۔ آنند۔ خرم۔ محظوظ
Looking for classic Urdu literature? Read the books