iconoclast
noun
بت شکن۔ قدیم رسموں یا عقیدوں پر حملہ کرنے والا
Dictionary results for
Showing 1781–1790 of 3,472
noun
بت شکن۔ قدیم رسموں یا عقیدوں پر حملہ کرنے والا
verb active
سستی یا کاہلی میں کاٹنا۔ وقت گنوانا۔ تضئیع اوقات کرنا
noun
پاگل پن۔ خبط۔ سودا
Idiocy and lunacy, in law, excuse from the guilt of crimes.
دیوانگی اور پاگل پن قانون میں خطائے جرم سے معذور رکھتےہیں
noun
a phrase stamped by usage
محاورہ۔ اصطلاح
Idioms often set the powers of translation at defiance.
محاورے کا اکثر ترجمہ نہیں ہوسکتا
the genius of a language
زبان کا انداز۔ بولنے کی ریت یا پرکار۔ بولی کا ڈھنگ۔ طرز کلام یا سخن
dialect
بھاکا۔ بولی۔ روزمرہ۔ بول چال۔ زبان
adjective
useless
اکارتھ۔ ناکارہ۔ نکما۔ بیکار۔ لغو۔ عبث۔ مہمل۔ لا طائل۔ بیہودہ۔ بے فائدہ۔ لا حاصل
An idle reason lessens the weight of the good ones you gave before.
ضعیف دلیل پہلی عمدہ دلیلوں کا بھی وزن گھٹاتی ہے
not in service
خالی۔ نکما۔ سست
As idle as a painted ship
Upon a painted ocean. (Coleridge)
سست جیسے جہاز نقشیں ہو بحر نیلی کے عمدہ نقشے پر F.C.
not employed
بے کار۔ خالی
averse to labour
کام چور۔ آلسی۔ سست۔ کاہل۔ نکھٹو۔ مجہول۔ آسکتی۔ احدی۔ آرام طلب
noun
a worshipper of idols
بت پرست۔ مورتی پوجک۔ پوجنے والا
admirer
عاشق۔ گرویدہ۔ موہت
verbnoun
مورتی پوجنا۔ بت پرستی کرنا
adjective
بت پرستی کے متعلق۔ بت پرستانہ
noun
the worship of idols
مورتی پوجن۔ بت پرستی۔ صنم پرستی
excessive attachment
عشق۔ مامتا۔ محبت۔ پرجوش عقیدت
noun
(Law)
تجویز اہل جیوری کی بہ بحالیٴ حکم۔ بریت مجرم
an ignorant person
لاعلم۔ جاہل۔ ناواقف۔ نادان۔ اناڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books