Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 1801–1810 of 3,472

1804.

immovable

adjective

Meanings

  1. 1

    firmly fixed

    اچل۔ اٹل۔ قائم۔ تھر۔ غیر متحرک

  2. 2

    steadfast

    مضبوط۔ قائم۔ مستقل۔ ثابت قدم۔ مستحکم

  3. 3

    unalterable

    غیر متبدل۔ غیر متغیر۔ امٹ

  4. 4

    hard-hearted

    کٹھور۔ سنگدل

  5. 5

    (Law)

    غیر منقولہ۔ اٹل

    • immovable property

      جائیداد غیر منقولہ۔ اٹل دھن

1805.

imparlance

noun

راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے

1806.

impertinence, impertinency

noun

Meanings

  1. 1

    irrelevance

    مغائرت۔ بے تعلقی

  2. 2

    rudeness

    گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے لحاظی۔ ڈھٹائی

  3. 3

    a thing out of place

    ہرزہ درائی۔ لغویت۔ بیہودگی۔ بے معنی کلام

1807.

implacability, implacableness

noun

جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے

1808.

implacable

adjective

کٹھور۔ سخت دل۔ سنگدل۔ جو تسکین پذیر نہ ہو

1809.

implacably

adverb

بہ عداوت۔ جانی دشمنی سے۔ بہ شدت۔ دلی عداوت سے

1810.

implant

verb active

جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books