Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 1901–1910 of 3,472

1901.

intellectual

adjective

Meanings

  1. 1

    mental

    خیالی۔ دماغی۔ عقلی

    • Mankind have a great aversion to intellectual labour.

      آدمی دماغی محنت سے بہت گھبراتا ہے

  2. 2

    having the power of understanding

    مدرک۔ سمجھ دار۔ معقول۔ ذی ہوش۔ صاحب عقل۔ ذی فہم۔ روشن خیال۔ دانا۔ عاقل

  3. 3

    relating to the understanding

    فہم و ادراک کے متعلق۔ عقلی

1902.

interact

noun

Meanings

  1. 1

    in a play

    درمیانی سوانگ

  2. 2

    intermediate time

    درمیانی وقت

1903.

intercalar, intercalary

adjective

فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں

1904.

intercalate

verb active

سال شمسی پورا کرنے کو دن کا جوڑ دینا

1905.

intercalation

noun

درمیان میں کسی دن یا وقت کا جوڑ دینا

1906.

intercommon

verbnoun

Meanings

  1. 1

    feed at the same table

    ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا

  2. 2

    (O. Law)

    ایک ہی چراگاہ میں چرانا

1907.

interfere

verb active

Meanings

  1. 1

    clash

    لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا

  2. 2

    interpose

    بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا

  3. 3

    meddle

    دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا

  4. 4

    (Far.)

    نیور لگانا

  5. 5

    (Phys.)

    ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا

1908.

interior

adjective

Meanings

  1. 1

    internal

    درونی۔ اندرونی۔ بھیتری۔ باطنی۔ داخلی۔ روحانی

  2. 2

    inland

    مفصل کا۔ بھیتری۔ ملکی

    • interior angle (Geom.)

      زوایہٴ اندرونی

    • interior planets (Ast.)

      زمین اور سورج کے چکر کے درمیانی ستارے

    • interior slope of a parapet (Fort.)

      گڑھ گج کا اندرونی ڈھلان

1909.

interlace

verb active

گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا

1910.

interlard

verb active

آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books