jocosely, jocularly
adverb
ہنسی سے۔ ٹھٹھے کی راہ سے۔ خوش طبعی سے۔
Dictionary results for
Showing 1971–1980 of 3,472
adverb
ہنسی سے۔ ٹھٹھے کی راہ سے۔ خوش طبعی سے۔
noun
ٹھٹھے بازی، کھلی۔ ظرافت۔ خوش طبعی۔ مسخرا پن
noun
the place
جوڑ۔ بند۔ مفصل۔ پیوند۔ اتصال۔ ملاپ۔ گرہ۔ مہرہ۔ گانٹھ۔
the space
پوری ۔ پور۔عضو۔ ٹکڑا۔
joint of cane
گنے کی پوری
(Railway)
سڑک آہنی کی قینچی
(Geog.)
درز۔ دراڑ
joint chair (Railway)
قینچی کی بیٹھک
joint of meat
گوشت کا ٹکڑا۔ تھان
every joint
بند بند۔ پور پور
out of joint
بے موقع۔ بےمحل
noun
gladness
خرمی۔ فرحت۔ بلاس۔ خوشی۔ عیش۔ شادمانی۔ آنند۔ برکھ۔ مسرت۔ سرور۔ انسباط۔
The roofs with joy resound.
مارے خوشی کے مکان گونج رہا ہے۔
No joy, without money. (Prov.)
دھن بن منگل کہاں (ہوت کی جوت ہے)
the cause of joy
خوشی دینے والی چیز
A thing of beauty is a joy for ever.
خوب صورت چیز سے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
dying with joy
شادی مرگ
to wish one joy
کسی کو دعا یا اسیس دینا
adjective
مگن۔ شادمان۔ خرم
verb active
بغلیں بجانا۔ خوشی منانا۔ جشن منانا۔ اظہار خوشی کرنا۔
noun
شادمانی۔ مسرت
noun
(Law)
منصف۔ قاضی۔ مفتی۔ نیایک۔ جج۔
Four things belong to a judge, to hear courteously, to answer wisely, the consider soberly and to give judgement without partiality.
حاکم کو چار باتیں چاہئیں: اخلاق سے سننا، عقلمندی سے جواب دینا، سنجیدگی سے سوچنا اور بلا طرفداری حکم دینی۔
the Supreme Being
عادل حقیقی۔ پرمیشور۔ خدا۔ رام
a chief magistrate
حاکم عدالت۔ صدر عدالت۔ حاکم
an expert
واقف کار۔ استاد۔ بانی کار۔ ماہر۔ جاننے والا۔ پنڈت۔ قدردان
judge-advocate
جنگی کچہری کا حاکم
civil judge
حاکم دیوانی
criminal judge
حاکم فوجداری
inferior judge
منصف
noun
the act
گیان۔ عقل
opinion
رائے۔ دانست۔ دریافت۔ خیال۔ جان۔ قیاس
I give my judgement
میں اپنی رائے دیتا ہوں
facility in judging
جانچ۔ پرکھ۔ تنقید
Invention is the talent of youth: judgement of age
ایجاد جوانی میں ہوتا ہے، پرکھ بڑھاپے میں آتی ہے
(Phil.)
تمیز۔ سمجھ۔ عقل سلیم۔ فہم۔ بصیرت
(Law)
فتویٰ۔ حکم۔ فیصلہ۔ انصاف۔ تجویز
punishment from heaven
َغضب الہیٰ۔ قہر ربانی۔ بلائے آسمانی۔ عذاب۔ ایشور کوپ
I am afraid of the judgment
میں تیرے غضب سے ڈرتا ہوں
judgment-debtor
مدیون ڈگری
judgment of God
غضب الہیٰ
review of judgement
تجویز ثانی۔ نظرثانی۔
adjective
pertaining to courts of justice
متعلق بہ عدالت۔ عدالت سےمتعلق
proceeding from a court of justice
عدالتی ۔ عدالت کا
practised in the administration of justice
عدالتی ۔ انصافی۔ عدل گستر ۔ شرع کے موافق۔ دھرم شاستر انوسار
judicial act
عمل حاکمی۔ تجویز مقدمہ۔ روبکاری
judicial determination
تجویز حاکمی۔ فیصلہ
judicial declaration
اظہار روبروئے عدالت
judicial power
اختیار تجویز مقدمہ
judicial proceedings
روبکاریٴ عدالت
judicial write
حکم نامہ
to take judicial notice
لحاظ حاکمانہ کرنا۔ رعایت بطور حاکمانہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books