mittimus
noun
Meanings
(Law) 1.
پروانہ بنام داروغہ جیل خانہ، قیدی کو محبس میں رکھنے کے ليے
- 2
حکم نامہ ارسال مسل
Dictionary results for
Showing 2141–2150 of 3,472
noun
(Law) 1.
پروانہ بنام داروغہ جیل خانہ، قیدی کو محبس میں رکھنے کے ليے
حکم نامہ ارسال مسل
noun
جس سے سب ٹھٹھا کریں۔ چُتھا
adjective
temperate
معتدل۔ راسی۔ (اعتدال پسند)
(in quantity)
واجبی۔ تھوڑا۔ قلیل۔ مندا
Sound sleep cometh of moderate eating.
تھوڑا کھانا کھانے سے اچھی نیند آتی ہے
(in activity)
نرم ۔ ملائم۔ دھیما۔ مندا
moderate language
ملائم زبان
not violent
ہلکا۔ مدھم۔ موافق۔ متوسط۔ اوسط
limited in progress
میانہ۔ متوسط
to travel at moderate speed
میانے قدموں راستہ طے کرنا
noun
the act
میانہ روی۔ ملائمت۔ اعتدال
temperance
حلم۔ ضبط۔ قناعت۔ تحمل۔ صبر۔ بُردباری۔ پرہیز۔ (اعتدال پسندی)
clamness
سنجیدگی۔ آہستگی۔ دھیرج۔ (سلامت روی)
verb active
آواز کا گھٹانا یا بڑھانا۔ الاپنا۔ سادھنا۔ (کمی بیشی کرنا۔ سُر ٹھیک کرنا۔ ٹھیک ترتیب پر لانا)
noun
the act
آواز کا اُتار چڑھاؤ
melody
الاپ۔ نغمہ۔ نوا
(Music)
ساخت۔ سدھاؤ۔ وضع۔ (متناسب تبدیلی)
noun
سادھک۔ آواز باندھنے والا
noun
جنم بھوم۔ زاد بوم
noun
ڈاڑھ
adjective
ذروں کے متعلق۔ گن سا۔ (سالماتی)
molecular attraction
کشش اتصال
Looking for classic Urdu literature? Read the books