peevish
adjective
Meanings
- 1
petulant
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ تند خو۔ کڑوا۔ تلخ۔ نازک مزاج۔ برہم
- 2
expressing discontent and fretfulness
ناخوش۔ خفگی آمیز۔ غصے کا۔ برافروختہ
Dictionary results for
Showing 2331–2340 of 3,472
adjective
petulant
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ تند خو۔ کڑوا۔ تلخ۔ نازک مزاج۔ برہم
expressing discontent and fretfulness
ناخوش۔ خفگی آمیز۔ غصے کا۔ برافروختہ
noun
کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل
(Music)
کھونٹی
(Slang)
شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ
to take down a peg
کھونٹی مروڑنا۔ نیچا دکھانا
adjectivenoun
بحری۔ ساکن بحر۔ سمندری۔ سمندر پر رہنے والا
verb neutor
لہرانا۔ جھولنا۔ گھڑی کے لٹکن کی طرح لہرانا یا جھولنا
noun
جزیرہ نما
adjective
بشکل جزیرہ نما
verb active
جزیرہ نما بنا دینا
noun
کفارہ کے قواعد بیان کرنے والا۔ پراشچت ریتی برنن کرنے والا
a panitent
توبہ کرنے والا۔ تائب
a place for penance
توبہ کرنے کی جگہ۔ جوگ استھان۔ توبہ خانہ
an officer in some cathedrals
گرجا کا ایک افسر
house of correction
تعزیر خانہ۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔ جیل خانہ
coin
شلنگ کا بارھواں حصہ۔ آٹھ پائی کا ایک سکہ۔ پینی
Penny and penny laid up will be many. (Prov.)
پیسہ پیسہ کر کے مایا جڑتی ہے
money
کوڑی۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ دام۔ زر
Penny in pocket is a good companion. (Prov.)
پیسہ گانٹھ کا، یار ساتھ کا
penny-weight
تخمیناً چوبیس رتی کا ایک وزن
penny wise and pound foolish
دھیلا نہ دے دھیلی دے۔ اشرفیاں لٹیں کوئلوں پہ مہر
penny-worth
کوڑیوں کے مول۔ دمڑی کا مال
adjective
پنچ کونیا۔ پنج گوشہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books