Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 2391–2400 of 3,472

2391.

placitory

adjective

متعلق بہ سوال و جواب عدالت

2392.

plagiarism

noun

تصنیف کی چوری۔ گرنتھ چوری۔ سرقہ۔ عبارت کی دزدی

2393.

plagiarist

noun

سارق۔ سرقہ کرنے والا مضمون وغیرہ کا

2394.

plagiarize

verb neutor

سرقہ کرنا۔ کسی کے خیال،‌مضمون یا ایجاد کا

2395.

plagiary

noun

سارق۔ عبارت کا چور۔ سرقہ مضمون وغیرہ کا

2396.

plague

noun

Meanings

  1. 1

    an epidemic disease

    مری۔ وبا۔ مرض متعدی۔ روگ۔ طاعون۔ پلیگ

  2. 2

    calamity

    آفت۔ مصیبت۔ بلا۔ بپتا

  3. 3

    anything troublesome

    دقت۔ سرگردانی۔ تصدیعہ

2397.

plague

verb active

Meanings

  1. 1

    vex

    تصدیعہ، تکلیف یا دکھ دینا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ پریشان کرنا

  2. 2

    infest with disease, etc.

    مری یا وبا پھیلانا یا پیدا کرنا۔ طاعون میں مبتلا کرنا

2398.

plaible, pliant

adjective

Meanings

  1. 1

    دبنے کے قابل۔ لچک دار۔ دم دار۔ نرم۔ ملائم۔ لچکیلا۔ خمیدنی

  2. 2

    متلون۔ موم کی ناک۔ خم پذیر۔ ترغیب پذیر۔ اطاعت پذیر۔ اثر پذیر

2399.

plaice

noun

ایک قسم کی چوڑی مچھلی

2400.

plaice-mouth

noun

ٹیڑھا منہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books