annular
adjective
چھلا سا ۔ حلقہ نما ۔ چھلے دار ۔ چھلے کی مانند
Dictionary results for
Showing 411–420 of 3,472
adjective
چھلا سا ۔ حلقہ نما ۔ چھلے دار ۔ چھلے کی مانند
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
noun
reply
جواب ۔ اُتر
A soft answer turneth away wrath. (Prov.)
میٹھا اُتر ٹالے کرودھ ۔ ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے
(to a problem)
جواب ۔ اُتر ۔ پھل
(to a riddle)
بُوجھ ۔ پھل
(Law)
تردید ۔ رد کلام ۔ پرتباد ۔ جواب دعویٰ
decisive answer
دو ٹوک جواب
definite answer
جواب شافی ۔ جواب باصواب ۔ جواب قطعی
evasive answer
ٹال مٹول
plain answer
صاف جواب
verb active
reply to
جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا
To answer one in his own language. (Prov.)
جواب ترکی بہ ترکی
Blows will answer blows. (Prov.)
گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)
satisfy
پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا
Does this answer your expectations?
یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟
This will not answer at all.
ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا
refute
لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا
correspond with
موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا
The door on this side answers to the one on that side.
یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے
nounverb
be like
موافق ۔ مطابق ۔ جواب یا جوڑ ۔ ہونا ۔ لگنا ۔ ٹکر کھانا ۔ ملنا
heart answereth to heart
دل کا آئینہ دل
be sufficient
کافی ہونا ۔ پورا ہونا ۔ پورا پڑنا
I do not need two, one will answer.
دو نہیں چاہئیں، ایک ہی کافی ہے
Money answereth all things.
روپے سے سب کچھ ہوسکتا ہے
t be correlative
لازم و ملزوم ہونا
succeed
راست آنا ۔ ٹھیک آنا ۔ بننا یا ہونا ۔ نبھنا ۔ سدھنا ۔ ٹھیک بیٹھنا ۔ موزوں ہونا
be accountable
ذمہ وار ہونا ۔ ضامن ہونا ۔ جواب دہ ہونا
noun
چینٹی ۔ چیونٹی ۔ چینٹا
large ant
چینٹا ۔ چیونٹا ۔ چینٹا
red ant
لال چینٹی
white ant
دیمک ۔ (پنجابی) سیونک
adjective
relating to antiquity
پرانا ۔ پراچین ۔ پراتم ۔ قدیم ۔ سلف
adjective
visible
جو دیکھنے میں آئے ۔ ظاہر ۔ پرگھٹ ۔ آشکارا ۔ روشن
plain indubitable
صریح ۔ عیاں ۔ روشن ۔ بدیہ ۔ ہویدا
seeming
ظاہر ۔ ظاہری ۔ دیکھت میں ۔ نمایاں
apparent altitude (Ast.)
سادی اونچائی
apparent horizon (Phys.)
دکھاؤ نظر گھیرا
apparent motion
ظاہری حرکت
heir apparent
ولی عہد ۔ ٹیکا جی ۔ راج کنور ۔ مالک تخت و تاج
nounverb
منصف، ثالث یا پنچ بنانا یا کرنا
I appeal to you.
آپ میرا انصاف کریں
(Law)
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
appeal to one as a witness
گواہ بنانا یا کرنا
noun
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
admitted appeal
اپیل منظور
appeal from a decision
اپیل بہ ناراضی فیصلہ
an appeal to arms
ہتھیار سے فیصلہ
court of appeal
عدالت مرافعہ
cross appeal
مرافعہ متخالف
grounds of appeal
موجبات، وجوہات یا ثبوت اپیل
in appeal
مرافعہ کے صیغے میں
place of appeal (Law)
مرجع
regular appeal
اپیل لمبری ۔ اپیل عام
rejected appeal
مرافعہ خارج یا مسترد
special appeal
اپیل خاص
summary appeal
اپیل سرسری
Looking for classic Urdu literature? Read the books