Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“land”

Showing 11–20 of 174

11.

land-jobber

noun

زمین کا خریدنے یا بیچنے والا

12.

land-lady

noun

مکان دارنی۔ مہترانی۔ بھٹیاری۔ زمیندارنی ۔ چودھرانی

13.

land-law

noun

قانون اراضی

14.

landless

noun

بےزمین۔ بے ملک

15.

landlord

noun

Meanings

  1. 1

    the owner of land

    مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار

  2. 2

    the master of an inn

    مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا

16.

land-louper

noun

خانہ بدوش۔ بےخان ومان۔ اٹھاؤ چولہا

17.

land-mark

noun

Meanings

  1. 1

    a boundary mark

    مینڈ۔ ڈانڈا۔ سوانا۔ حد کا نشان۔ ڈھولا۔ ڈھؤا۔ حدنما

  2. 2

    (Naut.)

    جہاز کی راہنمائی کا نشان

  3. 3

    (تاریخ وغیرہ میں) دور آفریں واقعہ (یعنی ایسا واقعہ جس سے نئے دور یا انقلاب کا آغاز ہو)

18.

land-owner

noun

مالک زمین۔ زمیندار

19.

landscape

noun

Meanings

  1. 1

    a portion of land

    نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر

  2. 2

    a picture

    سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ

20.

landship

noun

ڈھال۔ نشیب۔ ڈھلاؤ

Looking for classic Urdu literature? Read the books