insinuate
verbnoun
Meanings
- 1
enter gently
گھسنا۔ پیٹھنا۔ در آنا
- 2
obtain access by flattery or stealth
خوشامد کر کے دخل پانا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 34
verbnoun
enter gently
گھسنا۔ پیٹھنا۔ در آنا
obtain access by flattery or stealth
خوشامد کر کے دخل پانا
adverb
with little weight
ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)
without reason
بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ
Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.
امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔
easily
سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے
wantonly
شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے
nimbly
چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے
noun
تشت۔ پرات۔ تھال۔ خوانچہ۔ رکابی
چننے والا۔ بننے والا
verb neutor
clatter
کھڑکھڑانا۔ کھٹ کھٹ کرنا۔ دھڑدھڑانا۔ جھنجھنانا۔ گڑگڑانا۔
jabber
بڑبڑانا۔ بکنا۔ جھک لگانا
to rattle in the throat
گھنگرو بولنا۔ گھرّا چلنا
verb active
پوشاک اور صفائی کی بے پرواہی کرنا۔
noun
میلی کچیلی عورت۔ پھؤڑ۔ سٹلو۔ سڑبلی۔
verb active
بیجا خرچ کرنا۔ اڑانا۔ لٹانا۔
noun
پھوہڑپن۔
adjective
بے پرواہ۔ غافل۔ پھوہڑ۔ البیلی۔
adverb
بے پروائی سے۔ غفلت سے۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books