lave
verb active
دھونا۔ نہلانا۔ غسل کرانا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 41
verb active
دھونا۔ نہلانا۔ غسل کرانا
verb neutor
حمام کرنا۔ نہانا۔ غسل کرنا۔ اشنان کرنا۔ بدن دھونا
noun
ایک قسم کی خوشبودار نباتات۔ عطر
lavender oil
خوشبودار تیل
lavender water
ایک قسم کا انگریزی عطر
noun
کسی چیز کے دھونے کا برتن
noun
چنڈول۔ چکاوک
noun
برخاستگی ۔ برطرفی ۔ موقوفی ۔ منسوخی ۔ استرداد ۔ (انسداد ۔ مسدودی)
abolition of slavery
غلاموں کی آزادی
noun
نشان ۔ نشانی ۔ چنھ ۔علامت
Sweet mercy is nobility's true badge. (Shakespeare)
رحم شرافت کی نشانی ہے
چھاپ ۔ مہر
badge of a peon
چپراس ۔ پٹّا ۔ پرتلا
badge of nobility
طرہ ۔ کلغی
badge of slavery
جھنجی کوڑی ۔ حلقہ ۔ طوق غلامی
noun
stroke
مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
jurisdiction
گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
a beaten path
پرانی لکیر ۔ باپ دادا کی لیک
He keeps to the beaten path.
پرانی چال چلتا ہے
He is a slave to custom.
لکیرپر فقیر ہے۔ (مثل)
verb active
تھوک چاٹنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ خُصیے سہلانا ۔ خوشامد کی باتیں کرنا
verb active
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
Slave, thou hast slain me!
If thou wilt ever thrive, bury my body. (Shakespeare)
کیا قتل تو نے مجھے اے غلام تو کر دفن مجھکو جو ہو تیرا کام F.C.
cover up
توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
I will bury my grief in a bowl of wine.
جام شراب میں میں ڈبوؤں گا رنج کو
bury oneself alive
جیتا گڑ جانا ۔ سمادھ لینا ۔ سمادھ میں بیٹھنا
bury the hatchet
ہتھیار رکھ دینا ۔ صلح کرنا ۔ ملاپ کرنا
bury the old dead
خاک ڈالو ۔ گڑے مردے نہ اکھیڑو ۔ اب دو
Looking for classic Urdu literature? Read the books