club-law
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
Phrases & examples
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
Dictionary results for
Showing 71–80 of 429
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر
Hindu code
دھرم شاستر
under this code
حسب مراد قانون ہذا
adjective
A common blot is held no stain. (Prov.)
عام عیب، عیب نہیں
(one bath, all naked)
ایک حمام میں سب ننگے
abundant
بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
mean
کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
common bail
ضمانت برائے نام
common consent
رضائے عام ۔ سب کی مرضی
common crier
ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا ۔ ڈونڈی پیٹنے والا
common divisor
سادھارن بھاجک ۔ مقسوم علیہ عام
common gender
نر مادین ۔ جنس مشترک
common law
قدیم یا پرانا دستور ۔ پرانی رِیت، رسم یا چال
common noun
سرب نام ۔ اسم نکرہ
common people
عام ۔ عام لوگ ۔ سب لوگ ۔ عوام الناس ۔ کل اشخاص ۔ ہما شُما
common practice
عام دستور ۔ معمول ۔ مرجاد ۔ کثیر الاستعمال
common prostitute or woman
رنڈی ۔ ہرجائی ۔ کسبی (prostitute)
common right
حق عموم یا مشترک
common sense
عام عقل ۔ موٹی سمجھ ۔ سادھارن بدھ ۔ فہم ۔ عقل سلیم ۔ سمجھ ۔ معمولی فہم و فراست
Common sense is the growth of all countries.
سادھارن سمجھ سب دیس میں ہوتی ہیں
not common
کم ہیں ۔ کم ہوئے ہیں۔ کم وقوع میں آئے ہیں
belonging to several
عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
The common horse is worst shod. (Prov.)
ساجھے کے گھوڑے کے کون جڑے نعل؟
public
عام ۔ سب کا
usual, current
اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
noun
فریادی ۔ داد خواہ
(Law)
نالشی ۔ مدعی ۔ مستغیث
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
noun
management
اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی
behaviour
چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ
conduct of an army
فوج کشی ۔ لشکر کشی
good conduct
بھلمنسائی ۔ نیک چلن۔ اچھا چلن ۔ خوش اطوار
unlawful conduct
حرکت ناجائز
noun
بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت
conservancy laws
قانون حفظان صحت یا صفائی
noun
disdain
حقارت ۔ تحقیر ۔ اہانت ۔ خفت ۔ اپمان
vileness
سفلگی ۔ خواری ۔ ذلت ۔ مذلت ۔ کمینہ پن
You would have sold your king to slaughter
His subjects to oppression and contempt. (Shakespeare) سر کو شاہ کے تم اپنے کٹواتے جور و ذلت رعایا پر لاتے F.C.
(in law)
نافرمانی ۔ عدول حکمی ۔ سرکشی ۔ تمّرد ۔ سرتابی
contempt of court
تحقیر، اہانت یا گستاخیٴ عدالت ۔ توہین عدالت
exposed to contempt
حقارت عاید ہوئی
noun
restraint
قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ
He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)
وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں
chastity
نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم
Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)
مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت
Chastity is either abstinence or continence ;
abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی
Looking for classic Urdu literature? Read the books