abate
verb active
Meanings
- 1
lessen
کم یا کمتی کرنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا
- 2
deduct
گھٹانا ۔ تفریق کرنا ۔ منہا کرنا
- 3
mitigate
مندا ۔مدھم ۔ دھیما یا ہلکا
- 4
(Law) remove
دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ اُٹھانا ۔رفع کرنا
To abate a nuisance
باعث مضرت رفع کرنا
To abate a demand
دعویٰ میں کمی کرنا
