lie
noun
Meanings
- 1
a criminal falsehood
جھوٹ۔ دروغ۔ کذب
- 2
fiction
کہانی۔ قصہ۔ بندش
to give the lie to
جھوٹ کا الزام لگانا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 200
noun
a criminal falsehood
جھوٹ۔ دروغ۔ کذب
fiction
کہانی۔ قصہ۔ بندش
to give the lie to
جھوٹ کا الزام لگانا
verb neutor
جھوٹ بولنا۔ است، دروغ یا خلاف کہنا۔ (غلط بیانی کرنا۔ دروغ گوئی کرنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا)
verb neutor
prostrate
لیٹنا۔ لوٹنا۔ پڑنا۔ آرام کرنا
to lie down and sleep
لیٹنا اور سونا
The leopard shall lie down with the kid. (Prov.)
شیر بکری ا یک گھاٹ پانی پیتے ہیں
occupy a place
واقع ہونا۔ دھرا ہونا۔ رکھا ہونا۔ ہونا۔ جگہ گھیرنا۔
Envy lies between beings equal in nature, though unequal in circumstance.
حسد ان شخصوں میں ہوتا ہے جو اصل میں یکساں ہوتے ہیں گو مختلف حالتوں میں ہوں
remain
ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قائم رہنا
to lie hid
چھپا رہنا
belong
منحصر، متعلق یا موقوف ہونا
law
جائز ہونا۔ واقع ہونا۔ رجوع ہونا۔ دائر ہونا
to lie by
باز آنا۔ (غیر مستعمل رہنا)
to lie in
درد زہ میں ہونا۔ درد لگنا۔ سیوری میں ہونا۔ زچہ خانے میں ہونا
to lie on hands
بھاری ہونا۔ ناگوار یا گراں معلوم ہونا
to lie under
مجبور یا محبوب ہونا
to lie with
ساتھ سونا۔ مباشرت کرنا۔ ہم بستر ہونا
adjective
عزیز۔ محبوب۔ پیارا
adverb
خوشی سے۔ بہ دل و جان۔ بسر و چشم
noun
مالک۔ خداوند نعمت۔ جہاں پناہ ۔ حاکم۔ (آقا ۔ سردار۔ بادشاہ)
adjective
ایک قسم کی زمینداری حقوق کی شرائط کا پابند
noun
دعویٰ ۔ استحقاق۔ (حق قانونی۔ حق قبضہ۔ حق تصرف)
noun
بدہضمی کا دست
noun
عوض۔ جگہ۔ مقام۔ بدلہ۔ (بجائے)
in lieu, (adv.)
بجائے۔ بدلے میں
Looking for classic Urdu literature? Read the books