beslime, besmear
verb active
Meanings
- 1
bedaub
چپڑنا ۔ طلا کرنا
- 2
foul
بگاڑنا ۔ لتھیڑنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
- 3
disgrace
رسوا کرنا ۔ آب یا لالی بگاڑنا ۔ بگڑی اُتارنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 32
verb active
bedaub
چپڑنا ۔ طلا کرنا
foul
بگاڑنا ۔ لتھیڑنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
disgrace
رسوا کرنا ۔ آب یا لالی بگاڑنا ۔ بگڑی اُتارنا
noun
لاسا
noun
air
ہوا ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ موسم
clime
اقلیم ۔ ملک ۔ دیس ۔ دیار
change of climate
تبدیل آب و ہوا ۔ پون پانی بدل
noun
آدر مان ۔ خاطر ۔ پرنام ۔ تسلیم ۔ آداب ۔ تکلف ۔ تواضع
give my compliments
ہمارا سلام کہنا
stand on compliment
سلام کا منتظر یا خواہاں ہونا ۔ آدر چاہنا ۔ مان مہت کا ہونا
verb active
سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ واہ واہ کرنا ۔ تحسین و آفرین کرنا
adjective
توصیفی ۔ تکلفانہ ۔ تعریفی
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
noun
fitting out
لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ
habiliments
لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش
attendants retinue
سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی
adjective
affected with gases generated in the alimentary canal
پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا
generating or tending to generate wind in the stomach
ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری
Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.
گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں
turpid with air
adjective
done in due form
دستور موافق۔ باقاعدہ۔ مرجاوی۔ حسب ضابطہ۔ باضابطہ۔ باترتیب
according to form
رسمی
external
ظاہر دار۔ نمائشی۔ ظاہری۔ ظاہر داری کا۔ دنیا دکھاوے کا۔ تکلفی
conventional
رواجی۔ مروجہ۔ رسمی۔ قرار یافتہ
formal compliments
تکلفات رسمی
Looking for classic Urdu literature? Read the books