dull
verb active
Meanings
- 1
stupify
احمق یا بیوقوف بنانا
- 2
make blunt
کھنڈا یا بھترا کرنا۔ دھار مارنا
Borrowing dulls the edge of husbandry (Shakespeare)
ادھار سے کسان کا کام سست ہو جاتا ہے
- 3
render dim
ماند یا دھندلا کرنا
- 4
deprive of liveliness or activity
ماند، سست، کاہل یا مجہول کرنا۔ بے رونق کرنا۔ چالاکی، تیزی یا زندہ دلی کھونا
